جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 9 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 9

و محمد دین کے کارناموں میں پائی جاتی ہے۔اس وقت کے کام سے عہدہ برآ ہونے کے لئے کافی نہیں تھی۔ا (تجدید احیائے دین مدی) یہ زمانہ بالکل بدل چکا تھا۔اور علم وعمل کی دنیا میں اس عظیم تغیر واقع ہو چکا تھا کہ جس کو خدا کی نظر تو دیکھ سکتی تھی۔مگر کسی غیر ہی انسان کی نظر میں یہ طاقت نہیں تھی۔کہ قرنوں اور صدیوں کے پردے اٹھا کر ان مسائل تک پہنچے ہیں " " تنقیحات مشا) نیز لکھا:۔" اکثر لوگ اقامت دین کی تحریک کے لئے کسی ایسے مرد کامل کو ڈھونڈتے ہیں ، جو ان میں سے ایک ایک شخص کے تصور کمال کا مجسمہ اور جس کے سارے پہلو توی ہی قوی ہوں۔کوئی پہلو کمزور نہ ہو۔دو سے الفاظ میں یہ لوگ در اصل نبی کے طالب ہیں۔اگر چہ زبان سے ختم نبوت کا اقرار کرتے ہیں۔اور کوئی اجرا نے نبوت کا نام بھی نے دہے۔تو اس کی زبان گدی سے کھینچنے کے لئے تیار ہو جائیں مگر اندر سے ان کے دل ایک نبی مانگتے ہیں۔اور نبی سے کم کسی پر راضی نہیں ہیں کہ اس کی قیادت میں دین کی اقامت کے لئے جدو جہد کریں۔(مسلمان ۲۸ فروری تکیه)