جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 11 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 11

18 کرتا اور اسلامی حکومت کا ہر نقشہ دنیا میں قائم کر دیا ضروری ہے۔ہم نے تو کبھی۔۔۔۔یہ بات نہیں چھپائی کہ ہم دنیا میں اسلامی حکومت قائم کرنا بکہ ہم کھلے طور پر کہتے ہیں کہ ہم اسلامی ہم کومت دنیا میں قائم کر کے رہیں گے انشاء اللہ) ہم جس چیز کا انکار کرتے ہیں۔وہ یہ ہے کہ تلوار رفتنہ و فساد کے دور سے سجر اسلامی حکومت قائم نہیں کرینگے۔بلکہ دلوں کو فتح کرکے اسلامی حکومت قائم کریں گے " (الفضل ۱۸ مارچ کنم گم گشته نقشہ اور اس کے نکات امام عصر حضرت سعدة سیح موعود میر صادم السلام نے صرف یہ تحرہ ہی بلند نہیں کیا۔کہ میں اسلام کی نشاہ ثانیہ کے لئے آیا ہوں بلکہ آپ نے اسلام کو شریا سے لاکر وہ گھر گشتہ بھی عطا فرمایا جس پر مستقبل میں اسلام کا عالمگیر نظام قائم ہونے والا تھا۔اور جس کے چند بنیادی نکات یہ ہیں : (1) اسلامی نظام کی اساس قرآن مجید ہے۔ہو خدا کا زندہ اور ابدی کلام ہونے کی وجہ سے ہر چیز پر مقدم ہے۔(۲۳) قرآن مجید کے بعد سنت رسولی کا مقام ہے۔جو آپ کی مخصوص صطلاح میں آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی فعلی روش سے تعبیر پاتا ہے۔(۳) دست رسول کے بعد ہر اس حدیث نبوی کو پیش نظر رکھنا ضروری