جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 8 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 8

جماعت اسلامی کے سیاسی عزائم کے متعلق بڑے بڑے انکشافات ہوتے ہیں۔مگر میں اس پر مزید کچھ عرض کرنے کی بجائے مذہبی پہلو کی طرف آتا ہوں۔اسلامی جماعت کے مذہبی کارناموں کا جائزے بی نقطہ نظر کر لینے سے قبل یہ عرض کرنا ضروری ہے کہ تیرھویں صدی کے مجدد حضرت سید احمد بریلوی رحمتہ اللہ علیہ نے دیر میں بالا کوٹ کے مقام پر جام شہادت نوش فرمایا۔اور ساتھ ہی نظام اسلامی کا صحیح نقشہ بھی مد شہید کیا گیا۔اور پھر مغربی اور مشرقی تحریکوں کی اسلام پر زبردست ام پر زبردست یلغار کے نتیجہ میں ایسے ایسے باریک اور پیچیدہ مسائل پیدا ہو گئے۔کہ اسلام کا۔چودہ سو سالہ لٹریچر با لکل غارت ہو گیا۔اور خدا کی طرف سے ہرایا ہے والے مامور کے سوا امکان ہی نہ رہا۔کہ کوئی شخص محض اپنے ذاتی اجتہاد سے خواہ وہ گزشتہ محد دین امت میں سے کیوں نہ ہو ان بدلے ہوئے حالات میں امت کی راہ نمائی کرتے ہیں کامیاب ہو سکتا ہے۔چنانچہ مولانا مودودی فرماتے ہیں کہ اس دور میں تجدید دین کے لئے صرف علوم دینیہ کا احیاء اور اتباع شریعت کی روح کو تازہ کر دینا ہی کافی نہیں تھا۔بلکہ ایک جامع اور ہمہ گیر اسلامی تحریک کی ضرورت تھی۔نیز تجدید کا کام تمئی اجتہادی قوت کا طالب تھا۔محض وہ اجتہادی بصیرت جو شاہ ولی اللہ صاحب یا ان سے پہلے مجتہدین