اتمام الحجّة — Page 8
اتمام الحجة اردو تر جمه ولم يحيطوا آراء سلفِ اور اُنہوں نے اسلاف اُمت کی آراء کا احاطہ الأمة إلا الذين قربوا منهم نہ کیا سوائے اُن غلطی خورہ لوگوں کے جو اُن مـن الـمـخـطـيــن، وما تبعوا إلا سے زیادہ قریب تھے۔اور انہوں نے صرف الذين ضلوا من قبل من فَيُجِ فَيُجِ اَعُوجُ کے اُن لوگوں کی اتباع کی جو أعوج ومن قوم محجوبین پہلے ہی گمراہ ہو گئے اور وہ محروم قوم میں سے فما زالوا آخذین بآثارهم تھے۔وہ اُن لوگوں کے اقوال اختیار کرتے حتى حصحص الحق، فرجع چلے گئے تا آنکہ حق واضح ہو گیا پھر اُن میں بعضهم متندمين۔وأما الذين سے بعض نے تو پشیمان ہو کر رجوع کر لیا۔البتہ طبع الله على قلوبهم فما جن کے دلوں پر اللہ نے مُہر لگا دی تھی تو وہ نہ تو كانوا أن يقبلوا الحق وما حق کو قبول کرنے والے ہوئے اور نہ ہی نفعهم وعظ الواعظين واعظین کے وعظ نے انہیں کوئی فائدہ پہنچایا۔والعلماء الراسخون يبكون ہاں راسخ فی العلم علماء اُن کی حالت پر روتے عليهم ويجدونهم علی ہیں اور انہیں (ہلاکت کے ) گڑھے کے شفا حفرة نائمين۔کنارے پر سوئے ہوئے پاتے ہیں۔يا حسرة عليهم لم لا يفكرون وائے حسرت اُن پر! وہ اپنے دلوں في أنفسهم أن لفظ التوفّى لفظ قد میں کیوں نہیں سوچتے کہ توفی کے لفظ اتضح معناه من سلسلة شواهد کے معنے قرآنی شواہد کے تواتر ، انس و جن القرآن، ثم من تفسير نبي الإنس کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم ) نیز آپ کے ونبي الجان، ثم من تفسير صحابي جليل القدر صحابی کی تفسیر کے ذریعہ واضح ہو جليل الشان، ومن فسّر القرآن برأيه گئے ہیں۔اور جو قرآن کی من مانی تفسیر کرتا فهو ليس بمؤ من بل هو أخ الشيطان ہے وہ مومن نہیں بلکہ شیطان کا بھائی ہے۔