اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟

by Other Authors

Page 7 of 16

اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 7

دیا اور انہیں کینچیوں کی اولاد کہاب در اصل مولویوں نے اپنے جرم سے توجہ مٹانے کیلئے حضرت مرزا صاحب پر یہ الزام لگایا ہے ورنہ ہم قطعی طور پر ثابت کر سکتے ہیں کہ خود یہ ملاں لوگ ہی ہیں جنہوں نے اپنے فرقہ کے علاوہ باقی فرقوں کے تمام مسلمانوں کے خلاف قطعی طور پر فتوے دے سکتے ہیں کہ وہ سارے ولد الحرام ہیں۔اسی بناء پر ان کے نزدیک کوئی شخص کسی دوسرے فرقہ سے تعلق رکھنے والے اپنے والدین کا ورثہ پانے کا حق بھی نہیں رکھتا۔مثال کے طور پر دیوبندیوں کے بارہ میں فتوی ملاحظہ فرمائیں۔لیکھا ہے کہ وو صرف هندوستان کی کے علماء نہیں۔۔بلہ۔۔۔افغانستان و خیوا و بخارا و ایران و مصر و روم و شام اور کو منظمه و مدینه منوره و غیره شمام دیار عرب و کوفہ و لیف راد شریف عرض تمام جہان کے علمائے اہل سنت نے بالاتفاق یہی فتوا سے دیا ہے کہ وہابیہ دیوبند یہ سخت سخت اشد مرند و کافر ہیں ایسے کہ جوان کو کا فرنہ کسے خود کافر ہو جائیگا ، اس کی عورت اس کے عقد سے باہر ہو جائیگی اور جو اولاد ہوگی وہ حرامی ہوگی اور از روئے شریعت ترکہ نہ پائے گی۔“۔فتونی بریلوی علمائے عرب دنیم - شائع کرده محمدابراهیم جا چوری ) علاوہ ازیں کتاب ستائر فضہ از مولانا شاہ مصطفے رضاخاں اور الملفوظ " حصہ دوم مرتبہ مفتی اعظم هند وغیرہ کتب ملاحظہ کی جاسکتی ہیں ) صرف ان فتووں پری اکتفاء نہیں۔ایسی ایسی ظالمانہ گالیاں ایک فرقہ کے مولویوں نے دوسرے فرقہ کے مسلمانوں اور اُن کے بزرگوں کو دے رکھتی ہیں کہ علم میں ان کے بیان کی طاقت نہیں۔یہ گالیاں عامتہ الناس ہی کو نہیں بلکہ چوٹی کے مسلمان بزرگوں کو حتی کہ صحابہ کرام اور خلفائے راشدین کو بھی دی گئی ہیں۔ہم مذهب کے نام پر فساد پھیلانے کے قائل نہیں ورنہ ان علماء کی ان زہر افشانیوں کو ہوا دی جائے تو ہر طرف فتنہ و فساد شار قائل ورنہ کی ان زہر کو ہوا دی تو ہر قند اور قتل و غارت کا بازار گرم ہو جائے۔جہاں تک حضرت مرزا صاحب کی سخت کلامی کی بات ہے تو حقیقت حال یہ ہے کہ آپ مسلمانوں کو اس طرح مخاطب فرماتے تھے "اے بزرگان اسلام : خدا تعالی آپ لوگوں کے دلوں میں تمام فرقوں سے بڑھ کر نیک ارادے پیدا کرے اور اس نازک وقت میں آپ لوگوں کو اپنے پیارے دین کا ستیا خادم بنا دے بات الت اینور) اسے حق کے طالبوا اور اسلام کے سچے محبتو ! (فتح اسلام صفوی) پنجاب اور ھندوستان کے مشائخ اور صلحاء اور احصل اللہ باصفا سے حضرت عزت اللہ جل شانہ کی قسم دے کر ایک درخواست اسے بزرگان دین و عباد الله الصالحین پنجاب اور ھندوستان کے تمام مشائخ اور فقراء اور صلحاء اور مردان باصفا کی