اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟

by Other Authors

Page 6 of 16

اسلام کے خلاف ہولناک سازش، ذمّہ دار کون؟ — Page 6

ایک لطیف مناسبت ہے اور اس راز کو صرف دو مشرقوں اور مغربوں کا رب ہی جانتا ہے اور میں علی اور اس کے دونوں بیٹوں سے محبت رکھتا ہوں اور جو اپنے دشمنی رکھتے اس کا دشمن ہوں پس مخالف علماء سے ہم عرض کرتے ہیں کہ اس ظالمانہ بہتان تراشی سے باز آجائیں ورنہ خوب جان لیں کہ ان جھوٹے الزام لگانےوالوں کو ہرگز پسندنہیں کرتا اورجب وہ سزا دینے کا فیصل کرے تو کوئی کسی کو اس سے بچا نہیں سکتا۔انگریزوں کا خود کاشتہ پورا اوراسرائیل کا این های ایلام کیا جاتا۔یہ بھی الزام لگایا ہے کہ جماعت او کہ احمدیہ انگریزوں کا خود کاشتہ پودا ہے اور کبھی بہ بھی بہتان باندھا جاتا ہے کہ یہ اسرائیل کی ایجنٹ ہے۔اس کا ہمارے پاس یہی جواب ہے کہ عالم الغیب والشہادہ خدا ہی گواہ ہے کہ یہ سراسر جھوٹ اور بہتان ہے۔نہ جماعت احمد یہ نعوذ باللہ اسرائیل کی ایجنٹ ہے نہ انگریز کا خود کاشتہ پودا سے بلکہ وہ پودا ہے جو تمہیں اسلام کی سرسبزی اور شادابی کی خاطر خدا نے خود اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔اگر ہم جھوٹے ہیں تو ہم خود اپنے منہ سے لعن الكربین کہتے ہیں کہ جھوٹوں پر خدا کی لعنت ہو۔کیا ہم پر الزام لگانے والے بھی مولد بعذاب قسمیں کھا کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگروہ جھوٹے الزام لگا رہتے ہیں تو اللہ تعالٰی اُن پر لعنت ڈالے اور دنیا اور آخرت میں وکیل اور رسوا او نامراد رہے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ہمارا ج مکہ معظمہ میں نہیں بلکہ حج مکہ معظمہ کی بجائے قادیان میں قاریان میں ہوتا ہے۔پتہ نہیں کیوں جھوٹ بولتے ہیں اور اس قدر بے باک ہو چکے ہیں۔اگر ہمارا کرتیں نہیں بلکہ قادیان میں ہوتا ہے تو ہمیں قادیان میں حج کرنے سے روکیں جب ان کے نزدیک مہم مکہ میں جاکرنے کے قائل ہ نہیں تو پھر زبردستی ہمیں کریمی رخ کرنے سے کیوں روکتے ہیں۔آسمان کے نیچے اتنا بڑا کھل کھلا جھوٹ بول رہے ہیں اور کچھ شرم نہیں آتی۔کیا انسانوں کی بھری دنیا میں کوئی ایک آدمی بھی ہے جسے بطور گواہ پیش کیا جا سکے کہ فلاں سال اس نے قادیان میں احمدیوں کو جع کرتے دیکھا تھا۔ساری دنیا کے دیو بندی ، احراری اور مودودی علماء کو ہم چیلنج کرتے ہیں ک وہ ثابت کریں کہ کبھی قاریان میں احمدیوں نے حج کیا ہو۔چلئے اس بات پر ہی فیصلہ ہو جائے کہ وہ موکد بعذاب قسم حج کھا کہ یہ اعلان کر دیں کہ احمدی کی تکریمہ کی بجائے قادیان میں حج کرتے ہیں اور اگر وہ اس دعوی میں جھوٹے ہیں تو اللہ کی ہزار ہزار لعنتیں اُن پر پڑیں اور دنیا اور آخرت میں وہ ذلیل وخوار کئے جائیں۔ہے کوئی علماء میں سے جو اس جسارت پر آمادہ ہو ؟ ؟ ؟ یہ بھی نہائت فحش اور جھوٹا الزام لگایا جاتا ہے کہ مرزا صاب مسلمانوں کے خلاف بدکلامی نے نور اللہ تمام مسلانوں کے جاہزارہ ہونے کنونی |