اسلام کا وراثتی نظام — Page 133
۱۳۳ باقی * = (+±)-1 = / حصہ دونوں پوتوں (کرم دین، علم دین) اور ایک پوتی ( کلثوم ) میں ۲ اور ا کی نسبت سے تقسیم ہو گا۔یعنی پانچ سہام میں سے دوسہام پوتے کے اور ایک پوتی کا۔اس لئے ۳/۸ میں کرم دین کا حصہ = ۳ × 5 = اسی طرح علم دین کا حصہ اور کلثوم کا حصہ ۴۰۰۰ روپے میں بیوی کا حصہ ۴۰۰۰ روپے میں زہرہ لڑکی کا حصہ ۴۰۰۰ میں پوتے کرم دین کا حصہ ۴۰۰۰ میں پوتے علم دین کا حصہ ۴۰۰۰ میں پوتی کا حصہ = = 1 × ۴۰۰۰ = Λ = - × ۴۰۰۰ = = × ۴۰۰۰ = ۲۰ × ۴۰۰۰ = = ۵۰۰ روپے ۲۰۰۰ روپے ۲۰۰ روپے = ۲۰۰ روپے ۴۰۰۰ × = ۳۰۰ روپے اسی طرح اگر بیٹا موجود ہی نہ ہوتا تب بھی پوتے بطور عصبہ وارث ہوتے اور ان کے ساتھ ہوتی بھی عصبہ بن جاتی۔مثال نمبر ۵ : ایک میت نے زوجہ، تین بیٹیاں، دو پوتے اور ایک پوتی وارث چھوڑے ہر ایک کا حصہ بتاؤ۔بیوی کا حصہ تین لڑکیوں کا حصہ = / / اس لئے ایک لڑکی کا حصہ = ۲/۹ باقی = 2 = 1+14 −1 = ( + + 1) − 1 - ۲۴ یہ باقی کا حصہ عصبات میں تقسیم ہو گا۔جو یہاں دو پوتے اور ایک پوتی ہیں اس لئے باقی ماندہ ترکہ کے پانچ حصے کئے جائیں گے جن میں سے ہر پوتے کو دو اور پوتی کو ایک حصہ ملے گا۔لہذا ہر پوتے کا حصہ پوتی کا حصہ = + = = × =x ۲۴ ۲۴ ۱۲ پس اگر جائداد کے ۷۲ سہام کئے جائے بیوی کے، ۱۶ ہرلڑکی کے، ہر لڑکی کے، ۶ ہر