اسلام اور آزادیء ضمیر — Page 68
ایک اسرائیل نژاد امریکی کی بنائی ہوئی فلم نے جس میں محمد رسول اللہ ﷺ کو نعوذ باللہ ) دھوکہ باز، بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا اور عورتوں کے رسیا کے طور پر دکھایا گیا ہے، تمام عالم اسلام میں ایک ہلچل پیدا کر دی جس کے نتیجہ میں امریکہ کے خلاف پر تشد داور عالمی مظاہرے دیکھنے میں آئے۔68