مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 232 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 232

و ارادوا ان یقتلوہ بالسیوف والأسنۃ و رفعوا و بخواہند کہ باتیغ و سنانش بکشند و از بیداد و اور تیغ و سنان سے اسے مار ڈالنا چاہیں اور ظلم اور فریب سے الامر الی الحکام ظُلمًا و زورا واخفوا وجہ الحقیقۃ ستم سگالی قضیہہارا بہ حکام ببرند و بر چہرہ حقیقت کار پردہ ہا بیگفنند حکام تک مقدمے لے جائیں اور اصل بات کو پوشیدہ کر دیں۔الرابع اذا صار النّاس کدود یأکل بعضہ بعضا و ما چہارم آنکہ چوں مردم مانند مور و مار و دام یکدیگر رابخورند و نشانے چوتھا جبکہ لوگ کیڑوں مکوڑوں کی طرح ایک دوسرے کو کھانے لگ جائیں۔اور بقی فیھم ذرۃ من الرحمۃ۔ولم یبق فیـھم رحـم از رحم در دل شاں نماند و رحم آوردن بر خلق ذرا بھی ان میں رحم نہ رہے اور مخلوق پر ترس کھانا علی الخلیقۃو ما رعوا حق الصغار و لا حقوق العلیۃ و پاسِ حق کوچک و بزرگ را بگذارند اور چھوٹے بڑے کی حق کی رعایت ترک کر دیں۔فھذہ اربع من علل الطواعین الحاطمۃ نسئل اللّٰہ آگاہ باشید کہ طاعون نابود سازندہ خانہ برانداز را ہمیں چار سبب است۔از خدا مسئلت یاد رکھو نابود کرنے والی طاعون کے یہی چار سبب ہیں۔ہم خدا سے دعا کرتے ہیں ان یحفظنا و احبابنا منھا بالفعل والرأفۃ و عندی شرّالاسباب می نمائیم کہ مارا و دوستانِ مارا بفضل و کرم خویش ازاں نگہ بدارد و ہمیں سبب ہائے بد کہ وہ ہمیں اور ہمارے دوستوں کو اپنے فضل سے اس سے محفوظ رکھے اور میرے نزدیک یہی