مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 233
ھی ھذہ ولایعرفھا الّا ذوالفطنۃ۔فاتقوا اﷲ در گمان من است وے دانشمندان پے بفہم آں مے برند۔پس از خدا ترسید بڑے سبب ہیں مگر دانشمند ان اسباب کو سمجھتے ہیں۔سو خدا سے ڈرو ولا تقربوھا ان کنتم ترتادون طرق السلامۃ و اگر سلامت می خواہید بر گرد ایں اسباب مگردید اور سلامتی چاہتے ہو تو ان سببوں کے نزدیک نہ جائو وقدقلت من قبل فما اصغیتم۔وھدیت فما و من پیش ازیں بار نیز بشما گفتم و لیکن شما گوش نہ کردید۔و راہ بشما نمودم ولے شما اور مَیں نے اس سے پہلے بھی کہا مگر تم نے کان نہ دھرے اور مَیں نے راہ بتائی اھتدیتم۔وأریت فما رأیتم والیوم القی فی روعی ہدایت نیافتید۔و شمارا وا نمودم ولے شما ندیدید۔امروز در دلم انداختندکہ آں وصیّت را پر تم نے ہدایت نہ پائی اور مَیں نے تم کو دکھایا پر تم نے نہ دیکھا۔آج میرے دل میں آیا ہے ان اکرر تلک الوصیۃ۔واستخلص باتمام الحجۃ۔لنفسی البریۃ بر شما تکرار کنم و برائے استخلاص بریت نفس خود حجتے دردست آورم کہ پھر ایک دفعہ تمہیں وصیت کردوں اور اپنی بریت کے لئے حجت پیدا کرلوں۔فاسمعوا ولاتعرضوا۔واتقوا ولاتفسقوا۔وقوموا ﷲ ولا پس بشنوید و رو برنتابید و از خدا ترسید و از فرمان وے سر بازنزنید و برائے خدا ایستادہ سنو اور منہ نہ پھیرو اور خدا سے ڈرو اور اس کے حکموں کو نہ توڑو اور خدا کے لئے تقعدوا واطعیو ولاتتمرّدوا۔واذکروا اﷲ ولاتغفلوا باشید و سست منشینید و گفتار مرا بپذیرید و ترک سرکشی بکنید و خدارا یاد آوریدو از غفلت باز آئید کھڑے ہو جائو اور سست مت بیٹھو اور کہا مانو اور سرکشی نہ کرو اور خدا کو یاد کرو اور غفلت چھوڑ دو