مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 187

وکانت حقیقۃ النزول۱؎ ظھورالمسیح الموعود عند انقطاع الاسباب۔وضعف الدولۃ الاسلامیۃ وغلبۃ الاحزاب۔وکان ھٰذا اشارۃ الی ان الامرکلہ ۱؎ الحاشیۃ۔اعلموا انّ لفظ النزول قد اختیر للمسیح الموعود للوجھین (۱)احد۔ھما لاظہار انقطاع الاسباب الارضیۃ کالحکومۃ والریاسۃ والوسائل الحربیۃ فی مُلک یُبعث فیہ من الحضرۃ الاحدیّۃ۔کانّہ کانت اشارۃ الٰی ان المسیح الموعود لایأتی الا فی مُلک لایبقٰی فیہ للاسلام قوۃٌ ولا للمسلمین طاقۃ ومع ذالک یقومون للانکار و یریدون اَن یطفئوا نور اللّٰہ فضلا من ان یکونوا من الانصار فیؤیّد المسیح من لدن ربّ السماء ولایکون علیہ منّۃ احد من ملوک الارض واھل الدول والامراء ولایستعمل السیف والسنان فکانّہ نزل من السماء ونصرہ اللّٰہ من لدنہ و أعان۔۱؎ ترجمہحاشیہ۔جان لو کہ مسیح موعود کے لئے لفظ نزول دو وجوہ سے اختیار کیا گیا ہے (۱) ان میں سے ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس بات کو ظاہر کرنا تھا کہ جس ملک میں وہ خدا ئے یگا نہ کی طرف سے مبعوث ہو گا۔اس میں زمینی اسباب ( جیسے حکومت ، ریاست اور جنگی وسائل) منقطع ہو چکے ہوںگے۔گویا اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ مسیح موعود ایسے ملک میں آئے گا جس میں اسلام کے لئے کوئی قوت باقی نہیں رہے گی نہ مسلمانوںمیںکوئی طاقت ہو گی۔اس کے باوجود وہ انکار کے لئے کھڑے ہوں گے اوربجائے اس کے کہ وہ انصارمیں سے ہوتے وہ اللہ تعالیٰ کے نور کو بجھانے کا ارادہ کریں گے۔پس آسمانوں کے ربّ کی طرف سے مسیح کی تائید ہو گی۔اور اس پر دنیا کے بادشاہوں، نوابوں اور امراء ،میں سے کسی کا احسان نہ ہو گا۔اور تلوار اور نیزہ کا استعمال نہیں ہو گا۔(پس یوںسمجھا جائے گا کہ ) گویا وہ آسمان سے نازل ہوا۔اور اللہ تعالیٰ بقیہ ترجمہ : کی حقیقت یہ تھی کہ مسیح موعود اسباب کے منقطع ہو جانے اسلامی حکومت کے کمزور ہونے اور دوسرے گروہوں کے غلبہ کے بعد ظاہر ہو گا۔اوریہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ یہ امر سارے کا سارا