مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 64 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 64

مجموعہ اشتہارات ۶۴ التماس بخدمت صاحبان اخبار جلد دوم ہم اسلام کے بچے ہمدرد اور شریف اہل اسلام ایڈیٹر ان اخبار کی للہی ہمتوں سے امید رکھتے ہیں کہ اس خط کو اپنے اپنے اخبار میں چھاپ کر ثواب حاصل کریں۔غلام احمد اشتہار کتب موجودہ آریہ دھرم ست بچن ایک جلد میں ۸/ (آٹھ آنے) آئینہ کمالات اسلام تار (دوروپے) ازالہ اوہام سے ( تین روپے ) رسالہ نور القرآن نمبر اول ۴ (چار آنے) فتح اسلام ۴ ( چار آنے) توضیح مرام ۴ ( چار آنے ) یہ اشتہار ۳۸۴ کے آٹھ صفحہ پر ہے) (مطبوعہ ضیاء الاسلام قادیان) تبلیغ رسالت جلد ۴ صفحه ۳۸ تا ۴۷)