مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 537 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 537

مجموعہ اشتہارات ۵۳۷ ٢١٣ جلد دوم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الاشتهار للانصار نحمد الله و نصلی على رسوله الكريم الامين۔واله الطاهرين الطيبين۔ہم خدا کی حمد کرتے ہیں اور اس کے رسول پر درود بھیجتے ہیں جو کریم اور امین ہے اور اس کے آل پر درود بھیجتے واصحــابــه الـكـامـليـن المكملين الذين سعوا في سُبل ربّ العالمين۔ہیں جو طیب اور طاہر ہیں اور نیز اس کے اصحاب پر جو کام مکمل ہیں۔وہ اصحاب جو خدا تعالیٰ کی راہ میں دوڑے واعرضوا عن الدنيا وما فيها و اقبلوا على الله مُتبتلين منقطعين۔اما بعد اور دنیا اور مافیھا سے کنارہ کیا اور خدا کی طرف دوسروں سے بکلی توڑ کر جھک گئے۔بعد اس کے فاعلموا ايها الاحباب رحـمـكـم الله ان داعي الله قدجاء كم في وقته و اے دوستو! تمہیں معلوم ہو خدا تم پر رحم کرے کہ خدا کی طرف سے ایک بلانے والا تمہارے پاس اپنے وقت پر ادر ککم رحم الله على رأس المائة وكنتم من قبل تنتظرون كالعطاشى آیا ہے اور خدا کے رحم نے صدی کے سر پر تمہاری دستگیری کی اور تم پہلے اس سے اس بلانے والے کا انتظار پیاسوں کی اوكـالـجــائعين۔فقد جاء كم فضلا من الله ليندرقومـا مـا انذر آباء هم ولتستبين طرح یا بھوکوں کی طرح کر رہے تھے۔سو وہ خدا کے فضل سے آ گیا تا اُن لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ سبيل المجرمين۔وإنّه أمر ليدعوكم الى الصدق والايمان۔وليهديكم الى دادے نہیں ڈرائے گئے تھے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے اور اس کو حکم ہے کہ تم کو صدق اور ایمان کی طرف بلاوے