مجموعہ اشتہارات (جلد 2)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 538 of 630

مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 538

۵۳۸ جلد دوم مجموعہ اشتہارات سبيل العرفان والى كل مـا يـنـفـعـكـم فـي يـوم الـديـن۔فـعـلـمـكـم مـالـم تكونوا اور معرفت کی راہوں کی طرف تمہیں ہدایت کرے اور ہر ایک امر جو جزا کے دن تمہیں کام آوے سمجھا وے۔پس اس نے تمہیں وہ تعلمون واتـم عـلـيـكـم حـجـة الله و جـعـلـكـم مـن المبصرين۔وانكم رأيتم حقایق اور مصارف سکھلا دیئے کہ تم خود بخود ان کو نہیں جان سکتے تھے اور خدا تعالیٰ کی حجت تم پر پوریکر دے اور تمہیں بینا بنایا مالم يرآباء كم الاوّلون واتاكم مالم يا تهم من نور و يقين۔فلا تردّ و انعم الله اور تم نے وہ دیکھا جو تمہارے پہلے باپ دادوں نے نہیں دیکھا تھا اور وہ نور اور یقین تم کو ملا جو انہیں نہیں ملا تھا پس خدا کی نعمتوں کو ولا تكونوا من الغافلين۔وانى ارى فيكم قوما ما قدروا الله حق قدره و رڈ مت کرو اور غافل مت ہو۔اور میں تم میں ایسے لوگ بھی دیکھتا ہوں جنہوں نے اپنے خدا کا ایسا قدرنہیں کیا جو کرنا قالوا آمنا و ماهـم بـمـؤمـنـيـن أيـمـنـون عـلـى الله والمنة كلها لله ان كانوا عالمين۔چاہیے تھا۔اور کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان نہیں لائے۔کیا یہ لوگ خدا پر احسان کرتے ہیں اور سب احسان خدا له العزة والكبرياء ان لـم تـقبـلـوا فـيـصـرف عـنـكـم وجهه ويأت بقوم آخرين کے ہی ہیں اگر یہ جانتے ہوں۔اسی کے لئے عزت اور بزرگی ہے۔اگر تم قبول نہیں کرو گے تو وہ تم سے اپنا منہ پھیر لے گا اور ایک ولا تضــرونـه شيئا والله غنى عن العلمين۔وانّ هذه ايام الله و ایام حججه اور قوم لائے گا اور تم اس کا کچھ بھی حرج نہیں کر سکو گے اور یہ خدا کے دن ہیں اور اس کی حجتوں کے دن۔فاتقوا الله وايامه ان كنتم متقين۔وستردّون الى الله وتسـئـلـون و مانرای پس خدا سے اور اس کے دنوں سے ڈروا گر متقی ہو۔اور عنقریب تم خدا کی طرف واپس کئے جاؤ گے اور پوچھے جاؤ گے اور ہم نہیں معكم اموالكم ولا املاككم فتيقظوا ولا تكونوا من الجاهلين۔وجاهدوا دیکھتے کہ تمہارے ساتھ تمہارے مال اور املاک جائیں گے پس ہوش میں آ جاؤ اور جاہل مت بنو۔اور اپنے مالوں کے ساتھ باموالکم و انفسكم وقومو الله قانتين۔أحسبتم ان يرضى عنكم ربكم اور جانوں کے ساتھ خدا کی راہ میں کوشش کرو اور اطاعت کرتے ہوئے کھڑے ہو۔کیا تم یہ گمان کرتے ہو کہ خدا تم سے راضی ہو ولـمـاتـفـعـلـوا فـي سُبُله ماخلى من سنن الصادقين۔لن تنالوا البر حتى تنفقوا جائے گا حالانکہ ابھی تم نے وہ کام نہیں کئے جو صادقوں کے کام ہیں تم ہرگز نیکی کونہیں پہنچو گے جب تک کہ وہ چیزیں خرچ نہیں کرو