مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 149
مجموعہ اشتہارات ۱۴۹ جلد دوم يَا أَحْمَدُ يَتِمُّ اِسْمُكَ وَلَايَتِمُّ اِسْمِي إِنِّی دنیا اور آخرت میں اپنی نعمت تیرے پر پوری کرے گا۔اے احمد تیرا نام پورا ہو جائے گا قبل رَافِعُكَ إِلَيَّ الْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةٌ مِنِّي اس کے جو میرا نام پورا ہو۔میں تجھے اپنی طرف شَانُكَ عَجِيبٌ وَاجُرُكَ قَرِيبٌ۔اٹھانے والا ہوں۔میں نے اپنی محبت کو تجھ پر ڈال لے دیا۔تیری شان عجیب ہے۔تیرا اجر قریب ہے۔الْأَرْضُ وَالسَّمَاءُ مَعَكَ كَمَا هُوَ مَعِى زمین و آسمان تیرے ساتھ ہے جیسا کہ وہ میرے سُبْحَانَ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى زَادَ أنتَ وَجِيَّةٌ فِي حَضْرَتِى اِخْتَرْتُكَ ساتھ ہے تو میری جناب میں وجیہ ہے۔میں لِنَفْسِى أَنتَ وَجِيَّة فِي الدُّنْيَا وَحَضْرَتی نے تجھے اپنے لئے چن لیا۔تو دنیا اور میری جناب میں وجیہ ہے پاک ہے وہ خدا جو بہت برکتوں والا اور بہت بلند ہے۔تیری بزرگی کو اس نے زیادہ مَجْدَكَ۔يَنْقَطِعُ آبَاءُ كَ وَيُبْدَءُ مِنكَ کیا۔اب سے تیرے باپ دادے کا ذکر منقطع ہو نُصِرُتَ بِالرُّعْبِ وَأَحْيَيْتَ بِالصِّدْقِ۔أَيُّهَا جائے گا اور خدا تجھ سے شروع کرے گا۔تو رعب کے ساتھ مدد دیا گیا اور صدق کے ساتھ زندہ کیا الصِّدِّيقُ نُصِرُتَ۔وَقَالُوا لَاتَ حِيْنَ گیا اے صدیق تو مددیا گیا۔اور مخالف کہیں گے مَنَاصِ۔آثَرَكَ اللهُ عَلَيْنَا وَلَوْ كُنَّا کہ اب گریز کی جگہ نہیں۔خدا نے تجھے ہم پر كَارِهِيْنَ۔رَبَّنَا اغْفِرْلَنَا إِنَّا كُنَّا خَاطِئِينَ۔لَا اختیار کر لیا اگر چہ ہم کراہت کرتے تھے۔اے ہمارے خدا ہمیں بخش کہ ہم خطا پر تھے۔آج تم پر تَشْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ يَغْفِرُ اللهُ لَكُمْ وَهُوَ اے رجوع کرنے والو کچھ سرزنش نہیں خدا تمہیں اَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ۔وَمَا كَانَ اللهُ لِيَتُرُ كَكَ بخش دے گا اور وہ ارحم الراحمین ہے۔اور خدا ایسا نہیں کہ تجھے یونہی چھوڑ دے جب تک پاک اور حَتَّى يَمِيْنَ الْخَبِيثَ مِنَ الطَّيِّبِ۔پلید میں فرق کر کے نہ دکھلا دے۔لے حاشیہ۔ھو کی ضمیر واحد باعتبار واحد فی الذہن یعنی مخلوق ہے اور ایسا محاورہ قرآن شریف میں بہت ہے۔منہ