مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 150
مجموعہ اشتہارات ۱۵۰ جلد دوم وَاللَّهُ غَالِبٌ عَلَى اَمْرِهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ اور خدا اپنے امر پر غالب ہے مگر اکثر آدمی نہیں لَا يَعْلَمُونَ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ جانتے جب خدا کی مدداور فتح آئی اور اس کا کلمہ پورا ہوا کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس میں تم جلدی وَتَمَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ هَذَا الَّذِى كُنتُم بِهِ کرتے تھے۔میں نے ارادہ کیا کہ اپنا خلیفہ بناؤں تو تَسْتَعْجِلُونَ۔أَرَدْتُ اَنْ اَسْتَخْلِفَ فَخَلَقْتُ میں نے آدم کو پیدا کیا میں نے اس کو برابر کیا اور اپنی ادَمَ سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُوحِى۔يُقِيمُ روح اس میں پھونکی۔شریعت کو قائم کرے گا اور دین الشَّرِيعَةَ وَيُحْيِيى الدِّينَ۔وَلَوْ كَانَ الْإِيْمَانُ کو زندہ کرے گا اور اگر ایمان ثریا سے معلق ہوتا تب مُعَلَّقًا بالقُريَّا لَنَالَهُ۔سُبْحَانَ الَّذِي أَسْرَى بھی اسے پالیتا۔پاک ہے وہ جس نے اپنے بندہ کو رات میں سیر کرایا آدم کو پیدا کیا اور اس کو عزت دی ذُو الْفِقَارُ عَلِيّ۔يَكَادُ زَيْتُهُ يُضِيءُ وَلَوْلَمْ بِعَبْدِهِ لَيْلًا۔خَلَقَ ادَمَ فَاكْرَمَهُ جَرِيُّ اللَّهِ خدا کا فرستادہ نبیوں کے حلہ میں۔وہ لوگ جو کافر فِي حُلَلِ الْأَنْبِيَاءِ۔إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا ہو گئے اور خدا کی راہ سے روکنے لگے ایک فارسی النسل وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللهِ رَدَّ عَلَيْهِمْ رَجُلٌ مِّنْ آدمی نے ان کے خیالات کورڈ کیا۔خدا اس کی کوشش فَارِسَ شَكَرَ اللَّهُ سَعْيَهُ۔كِتَابُ الْوَلِي کا شکر گزار ہے۔اس ولی کی کتاب ایسی ہے جیسے علی کی ذوالفقار۔اس کا تیل یونہی چمکنے کو ہے اگر چہ آگ چھو بھی نہ جائے۔تو حید کو پکڑ و توحید پکڑو! اے تَمْسَسْهُ نَارٌ خُذُوا التَّوْحِيدَ التَّوْحِيدَ يَا فارس کے بیٹو۔ہم نے اس کو قادیان کے قریب اتارا أَبْنَاءَ الْفَارِسَ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ قَرِيبًا مِّنَ ہے اور حق کے ساتھ اتارا ہے اور ضرورت حقہ کے الْقَادِيَانَ وَبِالْحَقِّ اَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ ساتھ اترا ہے اور جو خدا نے ٹھہرا رکھا تھا وہ ہونا ہی وَكَانَ أَمْرُ اللَّهِ مَفْعُولًا۔أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ تھا۔کیا یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک جماعت انتقام لینے والی ہیں۔سب بھاگ جائیں گے اور پیٹھ دکھلائیں گے۔اے میرے بندے مت خوف کر میں دیکھتا جَمِيعٌ مُنتَصِر سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّوْنَ وَأَرَى۔الدُّبُرِ۔يَا عَبْدِى لَا تَخَفْ إِنِّي أَسْمَعُ وَاری۔ہوں اور سنتا ہوں۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو أَلَمْ تَرإِنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا کم کرتے چلے آتے ہیں اس کی طرفوں سے۔