مجموعہ اشتہارات (جلد 2) — Page 148
مجموعہ اشتہارات ۱۴۸ جلد دوم لِتُنذِرَ قَوْمًا مَّا أَنْذِرَ آبَاءُ هُم وَلِتَسْتَبِيْنَ رحمن ہے جس نے قرآن سکھلایا تا کہ تو ان لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے سَبِيلَ الْمُجْرِمِينَ إِنَّا كَفَيْنَاكَ گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے۔ہم تیرے الْمُسْتَهْزِئِينَ۔قُلْ عِنْدِى شَهَادَةٌ مِّنَ لئے ٹھٹھا کرنے والوں کے لئے کافی ہیں۔کہہ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي سَيَهْدِينِ۔قُلْ إِنْ كُنتُمْ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُم مُّؤْمِنُونَ قُلْ عِنْدِي میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم ایمان شَهَادَةٌ مِّنَ اللهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ۔لاتے ہو۔کہہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے پس کیا تم قبول کرتے ہو۔میرے ساتھ میرا خدا ہے وہ عنقریب مجھے کامیابی کی راہ دکھائے گا۔ان کو تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ الله۔کہ کہ اگر تم خدا سے محبت کرتے ہو تو آؤ میرے هَلْ أُنَبِّئُكُمْ عَلَى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّيَاطِينُ تَنَزَّلُ پیچھے ہولو تا خدا بھی تم سے محبت کرے۔کیا میں بتلاؤں کہ کن پر شیطان اترا کرتے ہیں۔ہر ایک عَلى كُلِّ أَفَّابٍ أَثِيمٍ يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا جھوٹے مفتری پر اترتے ہیں۔ارادہ کرتے ہیں نُورَ اللهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ که خدا کے نور کو اپنے منہ کی پھوکوں سے بجھا دیں الْكَافِرُونَ سَنُلْقِي فِي قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ إِذَا اور خدا اپنے نور کو کامل کرے گا اگر چہ کا فر کراہت جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ وَانْتَهَى أَمُرُ الزَّمَانِ ہی کریں۔عنقریب ہم ان کے دلوں پر رعب ڈال دیں گے۔جب خدا کی مدد اور فتح آئے گی اور زمانہ کا امر ہماری طرف رجوع کرے گا کہا جائے مَعِيَ أَيْنَمَا كُنتَ كُنْ مَعَ اللهِ حَيْثُ گا کہ کیا یہ سچ نہ تھا۔میں تیرے ساتھ ہوں۔مَا كُنتَ۔كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ۔میرے ساتھ ہو جہاں تو ہووے۔خدا کے ساتھ ہو إِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا يَرْفَعُ اللَّهُ ذِكْرَكَ۔وَيَتِ جہاں تو ہووے۔تم بہتر امت ہو جو لوگوں کے نفع کے لئے نکالے گئے۔تو ہماری آنکھوں کے إِلَيْنَا أَلَيْسَ هَذَا بِالْحَقِّ۔إِنِّي مَعَكَ۔كُنْ نِعْمَتَهُ عَلَيْكَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ۔سامنے ہے۔خدا تیرے ذکر کو بلند کرے گا اور