مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 25
اس کا جواب دینا لازم ہے۔چونکہ اس اشتہار سے لوگوں کو یہ مغالطہ پیدا ہوتا تھا کہ آریہ سماج والے سوامی دیانند صاحب کے پیرو اور تابع ہیں۔حالانکہ یہ بات نہیں۔اس لیے بغرض اشتہار اور مغالطہ مذکور کے یہ تحریر عمل میں آئی۔راقم جیونداس سیکرٹری آریہ سماج لاہور (منقول از حیات احمد جلد اوّل نمبر دوم صفحہ ۱۷۹، ۱۸۰ طبع دوم)