مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 359 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 359

اطلاع{ ہمارے یہاں قادیان میں شیخ نور احمد صاحب کا پریس آ گیا ہے۔اگر ہمارے دوستوں میں سے یا دوستوں کے دوستوں میں سے اس پریس میں کچھ چھپانا چاہیں تو پریس کی امداد اور قادیان میں اس کے قائم رہنے کا موجب ہو سکتا ہے۔(یہ اشتہارکے ایک صفحہ پر ہے) (تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۱۱۶ تا ۱۱۹)