ارشادات نور (جلد سوم۔ بعد از خلافت) — Page 286
نے کیا توجہ کی ہے؟ یہاں ہزارہا عورتیں بے خانماں ہیں نہ قانون طلاق دے اور نہ آباد کرے کیا کیا جاوے۔قرآن کی حکومت ہو تو الگ کیا جاوے۔مثنوی اور اس کی شرح اور تصوف کی عمدہ کتاب فتوح الغیب مرسل ہے نفع اٹھاویں۔مجھے بہرحال قرآن پسند ہے جس پہلو کو دیکھوں ع زِ پائے تابسرش ہر کجا نگرم کرشمہ دامن دل میکشد کہ جا اینجاست