واقفین نو — Page 5
احمدی گھرانوں کی تشکیل سے مثالی معاشرہ پیدا ہو گا۔(1) یہ پیش کی ابتدائی سالوں کے لئے ہے یعنی سکول جانے کی عمر سے -SCHOOL) AGA قبل کے لئے۔اس لئے اس میں ودیگر مسائل کا حل شامل نہیں۔بچے کے ابتدائی چار سالوں کو اس طرح تقسیم کیا گیا ہے۔پہلا دور۔پیدائش سے قبل در سرادور۔پیدائش سے کم پیشیں ایک سال کی عمر نک تیسرا دور۔ایک سال سے دو سال کی عمر تک چونها دور۔دو سال سے کم وبیش چار سال تک اس کے بعد بچہ سکول جانا شروع کر دیتا ہے۔وہاں سے تعلیمی ماہرین کی ذمہ داری شروع ہو جاتی ہے۔سکول سے قبل ماں باپ کی ذمہ داری ہوتی ہے۔اس لئے ان کی مدد کے لئے یہ چند سطور کھی گئی ہیں۔اللہ تعالیٰ جب اولاد دیتا ہے تو پرورش و تربیت کا شعور بھی دیتا ہے۔ہم کچھ مشورے پیش کر رہے ہیں جن سے عمومی طور پر ماؤں کو کسی قدر فائدہ ہو گا۔اللہ تعالیٰ کی ایک سفت رب ہے یعنی تربیت کرنے والا۔مرتی۔یہی صفت وہ ماں باپ میں دیکھنا پسند کرتا ہے۔والدین بچے کی جسمانی اور روحانی تربیت میں خدا تعالی سے دعا کر کے اس کی طرز پہ پیار محبت سے کام لیں۔