واقفین نو — Page 4
م اللهِ الأَرْضِ الرم با نعنى فى امواله الريم وعلى عبده المسيح الموعود چند نکات جو ہر واقف نو کی والدہ کو مدنظر رکھنے چاہئیں تعارف یہ ہدایات بچے کے سکول جانے کی عمر سے پہلے کے لئے ہیں۔رہا، ان میں وہ سادہ باتیں نہیں دہرائی گئی ہیں جو پہلے ہی اکثر بائیں جانتی ہیں۔حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایات کو سامنے رکھ کر کچھ باتوں پر بحث کی گئی ہے۔پر (۴) یہ خیال رکھا گیا ہے کہ ماں کی ایسی رہنمائی کی جائے جو چار سال تک بچے کی تربیت اور دیکھ بھال کے لئے ماں کے لئے مفید ہو۔(۵) تربیت کو آسان۔قابل عمل اور قابل قبول حصہ تک پیش کیا گیا ہے یہ ہدایات سب بچوں کے لئے یکساں نہیں۔بچے کا ترسی لچکدار ہوتا ہے۔اپنی ذات میں ہر بچہ منفرد ہوتا ہے۔ہر نظریہ ہر بچہ کے لئے نہیں ہوتا۔اس لئے DIVIDUAL DIFFERENCES/(انفرادی اختلافات) کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کون سے نظریہ کا کسی سچھ پر اطلاق ہو گا۔اس بابرکت تحریک سے نہ صرف واقفی نو کی تربیت ہوگی بلکہ دیگر بہن بھائیوں ( SIBLES) والدین و دیگر افراد خانہ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ سکیں گے اس طرح مثالی