واقفین نو

by Other Authors

Page 6 of 21

واقفین نو — Page 6

پہلا دور PRE-NATAL PERIOD 1 وقف کرنے سے قبل جملہ مسنون دعاؤں کے علاوہ میاں بیوی کو آپس کے تعلقات غیر معمولی خوشگوار بنانے ہوں گئے۔باہمی تعاون اور محبت کی فضا قائم رکھنی ہوگی۔جذباتی تناؤ یا دباؤ بچے کے مزاج پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔باہمی اعتماد محبت اور خلوص کے بغیر سیچھ کی شخصیت ادھوری رہ جائے گی۔-۲ نہ صرف میاں بیوی بلکہ خاندان کے دیگر افراد کو بھی اس کار خیر میں حصہ لینا ہوگا۔ماں کو غیر ضروری انگیخت اور جند باقی تناؤ سے بچانا ہو گا اور اس کا ہر طرح سے خیال رکھنا ہو گا۔- شہروں کے علاوہ گاؤں اور قصبوں میں بھی واقفین نو کی ماؤں کا میڈیکل چیک آپ کرنے کا باقاعدہ انتظام ہو۔متوازن غذا - آرام، ہلکی پھلکی ورزشی وغیرہ کے سلسد میں انہیں ہدایات بھجوائی جائیں اور ان پر عمل کو چیک کیا جائے۔اگر میڈیکل مدد کی ضرورت ہوا اور کوئی اس کی استطاعت نہ رکھتی ہو تو اس کو مہیا کرنے کا انتظام کیا جائے۔غذا تازہ پکی ہوئی ہو۔فرج میں زیادہ دیر تک رکھی ہوئی غذائیں نہ استعمال کی جائیں۔ہونے والی ماؤں کو ایسا لٹریچر یا کیسز مہیا کی جائیں جس میں خاص طور پر ایسا مواد ہے جس سے ان کی تربیت بھی ہو۔خدا تعالیٰ سے محبت۔قرآن کریم سے عشق ملل سے گہری وابستگی پیدا ہو۔قرآن کریم کی تلاوت جہر آگرہیں کیونکہ ایسے شواہد موجود ہیں کہ ایک ذہین جنین اپنی صلاحیت کے مطابق پیدائش سے قبل ہی بیرونی ماحول سے بہت کچھ اکتساب کر کے دنیا میں آتا ہے۔اور بعد میں تعلیمی وتربیتی ماحول کو سازگار بنانے میں مدد دیتا ہے د تحریک وقت نو کے سلسہ میں جو خصوصیات حضور نے ان بچوں میں پیدا کرنے کی