واقفین نو — Page 3
تحفہ جس کی زنیت تربیت اور اصلاح میں ہم نے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ہو اس غرض کیلئے حضور پر نور ایدہ اللہ تعالی نے جو ہدایت وقام فوقانہ جماعت کو عطا فرمائی ہیں وہ درج ذیل ہیں۔را تضمین تو بیچوں میں -1 -2 -3 -4 -5 -6 +7 -8 -10 -11 خدا تعالی کی محبت پیدا کریں۔اس کے محبوب اور برگزیدہ رسول کے وہ عاشق صادق ہوں۔قرآنی تعلیمات سے وہ محبت کرنے والے ہوں۔نماز کا التزام کرنے والے ہوں۔قرآن مجید کی باقاعدہ تلاوت کرنے والے ہوں۔نظام جماعت کی اطاعت اور خلافت سے محبت کرنے والے ہوں۔اعلیٰ اخلاق کے حامل ہوں وفا دیانت ، امانت، تقومی ، قامت تحمل، صبر برداشت محنت " بلند عزم نیز تمام بڑوں کا احترام اور چھوٹوں پر شفقت کرنے والے ہوں۔ان کو تقویٰ کے زیور سے آراستہ کریں۔ان باتوں سے بچنے کی انہیں تلقین کی جائے۔جھوٹ حصہ ہے ہورہ مذاق ' دوسروں کو حقیر علم کو وسیع کرنے کیلئے اچھے رسائل مکتب کے مطالعہ کی ان میں عادت پیدا کی جائے۔اردو عربی زبان کے علاوہ چینی، روسی، بینش، فرانسیسی ، اور انگریزی زبان میں سے کوئی ایک زبان انہیں سکھائیں۔میں ممنون ہوں کہ اس ضمن میں واقفین نو بچوں کی تربیت کیلئے نے ایک کوشش کی ہے۔اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے میں امید کرتا ہوں کہ وقف نو کی تحریک میں بچے پیش کرنے والے والدین اس سے استفادہ کرتے ہوئے اور خدا سے عاجزانہ دعائیں کرتے ہوئے ان بچوں کی احسن رنگ میں تربیت فرمائیں گے۔اللہ تعالی آپکی کوششوں کو بار آور فرمائے۔جزاکم اللہ تعالی