علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 15 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 15

10 تے ہیں حالانکہ نہ وہ ان کے خالق ہیں اور ہی اُن کے حقیقی مالک تھے تو کیا قومیں پینے اس خالق حقیقی کی صدا پر لبیک نہ کہیں گی اور ایک مرکز پیہ بنتا نہ ہو جائیں گی جو اُن کا (حقیقی) عالق اور میعی بادشاہ ہے۔" ( تفسير المقام المحمود ، ص۳۹۵ تا شتر میکنه رشیدیه ۳۲-۷۱ شاہ عالم مارکیٹ طبع اول جولائی ۱۹۸۳ء) ابراہیم وقت کی تلاش ڈاکٹر سرمد اقبال شاعر مشرق۔یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا الله سو سالہ موت مولانا عبید اللہ صاحب سندھی: " قریہ کا معنی ہے اجتماع اور اس کا انگریزی ترجمہ کا be ہے سوساتی۔۔۔۔۔اگر کوئی اجتماع یعنی صالح سوسائٹی کو تباہ کر دے اور اس کی ہستی کو فنا کر دے تو پھر ویسی سوسائٹی (کی مانند اگر لگا تار کوشش کی جائے تو