علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 14
۱۴ ظہور ایک ایسے عہد میں ہوا تھا جبکہ ان کے ملک میں اور ان کے ملک سے باہر کوئی گروہ بھی ایسا نہ تھا میں میں قبولیت حق کی استعداد دکھائی دیتی ہو۔یہ حالت دیکھ کر انہوں نے کہا خدایا تو کیونکہ اس موت کو زندگی بدل دیگا ؟ اس پر اللہ نے دعوت حق کی انقلاب انگیز حقیقت پرندوں کی مثال سے واضح کر دی۔اگر تم ایک پرندہ کو کچھ دنوں تک اپنے پاس رکھ کر ایسا تربیت یافتہ بنا سکتے ہو کہ تمہاری آواز سنتا اور تمہارے بلانے پہ اڑتا ہوا آجا سکتا ہے تو کیا گراہ اور متوحش انسان دعوت حق کی تعلیم و تربیت سے اس درجہ اثر پذیر نہیں ہو جا سکتے کہ تمہاری صدائی سنیں، اس " کا جواب دیں تفسیر ترجمان القرآن " جلد اول صد نا شتر شیخ مبارک علی تاجره کتب اندرون لوہاری دروازه ستمبر ۱۹۳۱ء) -۲- مولانا عبید اللہ صاحب سندھی۔" حضرت ابراہیم علیہ السلام کو چار پر ترے سرھانے کی ہدایت کی جاتی ہے جو اُن کے بنانے پر دور کے پہاڑوں سے بھاگے ہوئے آتے ہیں۔۔۔۔اگر پرندے حضرت ابراہیم کے بلانے پر فوراً بھاگ کر ان کے پاس