علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 16 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 16

TH سو برس میں انقلاب آسکتا ہے قاماته الله مأته عام قوموں پر قدرتی طور پر قوموں پر قدرتی طور پر ترقی کے بعد ہیں *** تنزل آجاتا ہے ثُمَّ بَعَثَهُ پھر وہ نیند سے جاگتے فَانظُرُ إِلَى طَعَامِكَ وَشَرابِكَ لَمْ يَتَنه اگرچه سوسائٹی پہ یاد ہو گئی مگر اُن کی آبادی کے ذرائع ویسے ہی محفوظ ہیں تو پھر اطمینان سے ترقی کر سکتی۔بیت المقدس کی مسجد کو طاغوت نے تباہ کیا۔مگر اس کے چشمے ، نہریں ، زمین اور باغات ویسے کے ویسے رہ گئے تھے اس میں کچھ تغیر و تبدل نہیں آیا تھا تو قوم آہستہ آہستہ جمع ہوتی ہوئی ایک اجتماع صالح یعنی سوسائٹی بن گئی۔۔۔۔وانظر إلى حمارك يعنى سوشل ترقی ہو جائے گی تو بار برداری کے اسباب خود بخود پیدا ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔وانظر الى العظام كيْفَ تُنشرها تَكْسُوهَا لَحْمًا۔یعنی جب قوم تنزل کرتی تو فقط ہڈیاں رہ جاتی ہیں پھر ان پوسیده ہڈیوں پر حرکت طاری ہو جاتی ہے اور ان پر گوشت چڑھنا شروع ہو جاتا ہے اور پھر چیز زندہ ہوتی ہے اسی طرح اقوام کی زندگی کی مثال ہے۔یا د تغییر " المقام المحمود " لا ۳ ۳۹۳ ) ب