علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 13 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 13

انبیاء کا حصہ ہے جو بطور وراثت انبیاء کی حقیقی اولاد یعنی متبعین کو ملتی ہے اور یہ کشف و الہام بدکاروں کو حاصل نہیں ہوتا بلکہ خواص کو ہوتا ہے جن کے دل حقیقت ایمان سے منور ہو چکے ہیں۔۔۔۔کشف و الہام رضائے الہی کا ثمر ہی تو ہیں جن پر اللہ ناراض ہو پھیلا انہیں یہ انعام کیونکہ عطا فرمائے گا۔د دلائل السلوک ص ۱۲ ۱۲۷ تا شهر اداره نقشبندیه اولیسیه - چکوال جہلم شعبان ۳۸۵ همی نترول جبریل ☑1 " مولانا اللہ یار خان صاحب : جبریل ولی اللہ کے پاس آ سکتے ہیں۔صرف وحی شرعی اور وحی احکامی کا سلسلہ ختم ہوا۔کیونکہ دین مکمل ہوچکا۔طیور ابراهیمی دلائل السلوك" ص ۱۲) مولانا ابو الکلام صاحب آزاد : " حضرت ابراہیم کا