علمی دنیا میں انقلاب عظیم

by Other Authors

Page 12 of 55

علمی دنیا میں انقلاب عظیم — Page 12

۱۲ صد ناشر شیخ غلام علی اینڈ سنز لاہور طبع دوم ) -۴ مفتی محمد شفیع صاحب صدر مدرسہ دارالعلوم کراچی : ہر حکومت کی کوئی ایک دفتری زبان اور لغت ہوتی ہے حکومت الہیہ کی دفتری زبان عربی ہے کہ سب سے پہلے انسان کو وہی سکھائی گئی اور بالآخر جنت میں پہنچ کر تمام انسانوں کی زبان وہی ہو جائے گی۔“ ) مقدمه " المنجد 66 عربي - اردو ناشهر دارالاشاعت کراچی را جولائی ) - 1 جلوه طور علامہ ڈاکٹر سر محمد اقبال شاعر مشرق : مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لاتخف تم میں حوروں کا چاہنے والا ہی نہیں جلوہ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں (بانگ درا) -۲ مولانا اللہ یار خان صاحب چکڑالہ ضلع میا توالی كشف و الهام وحی باطنی ہے اور کمالات نبوت سے ہے اور نائب وخلیفہ درست ہے۔۔۔۔یہ باطنی دولت