اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 2 of 163

اِعجاز المسیح — Page 2

اعجاز المسيح اردو ترجمہ وجوارح يعملون بها۔وجَعَلهم ایسے اعضاء دیئے جن سے وہ کام کرتے ہیں اور حرز المخلوقين۔وروح اس نے انہیں تمام مخلوق کی پناہ اور تمام کائنات کی العالمين۔وَالسّلام والصلوة على روح رواں بنایا۔پھر سلام و درود ہو اس رسول پر جو رسول جاء في زمن کان کدست اس زمانہ میں آیا جو ایسے تخت کی طرح تھا جس کا غاب صدره۔أو كليل أفل صدر نشین موجود نہ ہو یا اس رات کا سا تھا جس کا بدره۔وظهر في عصر كان ماہ تمام ڈوب گیا ہو وہ ایسے زمانے میں ظاہر ہوا الناس فيه يحتاجون إلى العُصرة جس میں لوگ کسی جائے پناہ کے محتاج تھے اور و كانت الأرض أمحَلَت و خلت زمین خشک سالی کا شکار اور قلت باراں کے باعث راحتها من بخل المزنة۔فأروى تہی دست ہو چکی تھی۔پھر اس رسول نے اس زمین الأرض التي احترقت لإخلاف کو جو بر وقت بارش نہ ہونے کی وجہ سے جل چکی تھی ٢ العهاد۔وأحيا القلوب كإحياء سیراب کر دیا اور دلوں کو اس طرح زندہ کر دیا جس الوابل للسنة الجماد فتهلل طرح موسلا دھار بارش قحط زدہ کو زندہ کر دیتی الوجوه وعاد حبرها وسبرها۔و ہے۔جس کے نتیجے میں چہرے چمک اٹھے اور ان تراءت معادن الطبائع وظهرت کا حسن و جمال پھر سے عود کر آیا اور طبائع کے مخفی فضتها وتبرها۔وطُهر المؤمنون جو ہر نمودار ہو گئے اور اُن کا سیم و زر ظاہر ہو گیا اور من كل نوع الجناح۔وأعطوا مؤمن ہر نوع کے گناہ سے پاک کر دیئے گئے۔اور گناہ جناحًا يطير إلى السماء بعد کے یہ پر کاٹنے کے بعد، انہیں آسمان تک پرواز کر قص هذا الجناح۔وأُسس كل نے والے پر دیئے گئے۔اور ان کے ہر کام کی بنیاد أمرهم على التقوى۔فما بقى تقویٰ پر استوار کر دی گئی۔پس غیر اللہ اور ہوائے ذرة من غير الله ولا الهوای نفس کا ایک ذرہ ان میں باقی نہ رہا۔اور مکہ کی سر وطهرت أرضُ مكة بعد ما طيف زمین جہاں بتوں کا طواف ہوتا تھا، پاک کردی فيها بالأوثان فما سجد علی گئی کہ پھر کبھی آج تک اس پر بجز خدائے رحمن کے