اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 163

اِعجاز المسیح — Page 3

اعجاز المسيح اردو تر جمه وجهها لغير الرحمان إلى هذا كسى كو سجدہ نہیں کیا گیا۔پس اس محسن نبی پر درود الأوان۔فصلّوا على هذا النبی بھیجو جو نہایت احسان کرنے والا رحمن خدا کی المحسن الذي هو مظهر صفات کا مظہر ہے۔اور احسان کا بدلہ تو احسان ہی ہے۔وہ دل جو اس کے احسان سے نا آشنا ہے وہ صفات الرحمان المنّان وَهَلُ جزاء الإحسان إلا الإحسان۔بے ایمان ہے یا پھر اپنے ایمان کو ضائع کر رہا والقلب الذي لا يدرى إحسانه ہے۔اے اللہ! تو اس رسول نبی امی پر درود بھیج کہ فلا إيمان له۔أو يضيع إيمانه۔اللهم صل على هذا الرسول جس نے آخرین کو ویسے ہی جام پلایا جیسا کہ اس نے اولین کو پلایا تھا۔اور انہیں اپنے رنگ میں النبي الأمي الذي سقى الآخرين۔كما سقى الأولين۔رنگین کر دیا اور انہیں پاکبازوں میں داخل کر دیا۔وصبغهم بصبغ نفسه وأدخلهم پھر اللہ نے انہیں محبت کی شعاعوں کی چمک سے في الْمُطَهرين۔فنوّرهم الله منور کر دیا۔اور خالص ترین شراب میں سے پلایا۔بإشراق أشعة المحبة وسقاهم اور انہیں فنا فی اللہ ہونے والے سابقین کے ساتھ من أصفى المُدامة۔وألحقهم ملا دیا۔اور انہیں اپنا قرب بخشا اور ان کی قربانیوں بالسابقين من الفانين۔وقربهم كو قبول فرمایا۔ان کے حواس کو نہایت لطیف بنایا وقبل قربانهم۔و دقق مشاعرهم اور ان کے دل کو روشن کر دیا نیز اپنی جناب سے وجلى جنانهم۔ووهب لهم من انہيں مقربین کا فہم عطا کیا ، ان کے نفوس کا تزکیہ کیا عنده فهـم الـمـقـربـيـن۔وزكى اور ان کی لوح قلب کو پاک وصاف کیا اور ان کی روحوں کو آراستہ کیا اور اسیروں کی زنجیروں سے ان وحلّى ارواحهم۔ونجا نفوسهم کے نفوس کو نجات بخشی۔اور جیسا کہ اس کا اپنے چنیدہ نفوسهم وصفّى ألواحهم۔من سلاسل المحبوسين۔وكفّل أمورهم كما هي عادته بندوں کے ساتھ دستور رہا ہے اس نے ان کے جملہ بأصفيائه۔وشرح صدورهم كما امور کی کفالت فرمائی۔اور اپنے اولیاء کے ساتھ جاری ۵ هي سيرته في أوليائه۔سنت کے مطابق ان کے سینوں کو انشراح بخشا۔