اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 1 of 163

اِعجاز المسیح — Page 1

اعجاز المسيح بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اردو تر جمه الْحَمد لله الذى أنطق الإنسان | سب تعریفیں اللہ کو زیبا ہیں جس نے انسان کو قوت وعلمه البيان۔وجعل كلام گویائی بخشی اور فصاحت بیان سکھائی اور انسان حُسنہ کے کلام کو اپنے حسن نہاں کا مظہر بنایا اور اپنے البشــــرم الہام کے ذریعہ عارفوں کے اسرار کو لطافت المستتر۔ولطف أسرار العارفين هر بخشی۔اور اپنے انعام سے روحانی لوگوں کی روحوں بإلهــامــــــه۔وكـمـل أرواح کی تکمیل کی اور اپنی عنایت سے ان کے ہر امر کا الروحانيـيـن بـإنـعـامـه۔وكفّل کفیل ہوا اور اپنی حمایت کا سایہ انہیں عطا کیا اور • أمرهم بعنايته واستودعهم ظل اس نے اپنے اولیاء سے دشمنی کرنے والے سے دشمنی حمايته۔وعادا من عادا أولياء ه کی۔اور انہیں خوف کے مواقع پر بے یار و مددگار وما غادرهم عند الأهوال نہیں چھوڑا۔اور جب بھی وہ اس کی طرف پورے وسمع دعاء هم إذا أقبلوا عليه طور پر متوجہ ہوئے تو اس نے ان کی دعاؤں کو سنا اور كل الإقبال۔وأرى لهم غيرته ان کے لئے اپنی غیرت دکھائی اور ان کے لئے ایسا وصار لهم كقسورة للأشبال ہو گیا جیسے شیر اپنے بچوں کے لئے اور خویش و اقارب کی طرح ہر میدان جنگ میں وہ ان پر مائل بہ کرم ولوى إليهم كزافرة في مواطن رہا۔اور کسی مقام پر بھی نہ تو اس نے ان سے علیحدگی الجدال۔وما زايلهم في موقف ومانسيهم عند الابتهال۔۔اختیار کی اور نہ ہی دعا میں زاری کے وقت انہیں فراموش کیا۔اس نے کلمہ تقویٰ کو ان کے لازم وألزمهم كلمة التقوى۔وثبتهم حال کیا اور انہیں ہدایت کی راہوں پر ثبات على سُبل الهدى وجذبهم إلى بخشا اور اپنی ارفع جناب کی طرف انہیں کھینچ لیا۔حضرته العليا۔ووهب لهم أعينا اور انہیں ایسی آنکھیں عطا کیں جن سے وہ يبصرون بها۔وقلوبًا يفقهون بها۔دیکھتے ہیں ، ایسے دل دیئے جن سے وہ سمجھتے ہیں