اِعجاز المسیح — Page 58
اعجاز المسيح ۵۸ اردو تر جمه سُمّيت المثاني بما أنها مُستثناة مثانی کا نام اس وجہ سے بھی دیا گیا ہے کہ دیگر جملہ من سائر الكتب الإلهية۔ولا كتب الہیہ سے یہ متقی ہے جس کی نظیر نہ تو تورات يوجد مثلها في التوراة ولا فی میں پائی جاتی ہے اور نہ انجیل میں اور نہ صحف نبویہ الإنجيل ولا في الصحف میں۔مثانی نام رکھنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی النبوية۔وقيل أنها سُمّيت مثانی جاتی ہے کہ خدائے کریم کی طرف سے سات لأنها سبع آيات من الله الكريم۔آیات ہیں جن میں سے ہر ایک آیت کی قراءت وتعدل قراء ت كل آية منها قرآنِ عظیم کے ساتویں حصہ کی تلاوت کے برابر قراءة سبع من القرآن العظیم ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کا سبع نام رکھنا وقيل سُمّيت سبعًا إشارة إلى دوزخ کے سات دروازوں کی طرف اشارہ کرنے الأبواب السبعة من النيران کے لئے ہے۔ہر دروازے کے لئے اس سورۃ کا ولكل منها جزء مقسوم يدفع مقررہ حصہ ہے۔جو خدائے رحمن کے حکم سے اُس شواطها بإذن الله الرحمان۔فمن کے شعلوں کو دور کرتا ہے۔جو شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ أراد أن يمرّ سالمًا من سبع أبواب دوزخ کے ان سات دروازوں سے بیچ سلامت السعير۔فعليه أن يدخل هذه گزر جائے تو اُس پر فرض ہے کہ وہ ان سات السبع ويستأنس بها ويطلب (آیات) میں داخل ہو۔ان سے اُنس پیدا کرے الصبر عليها من الله القدير۔وكل اور خدائے قدیر سے ان پر استقامت کا طلبگار ما يُدخل في جهنم من الأخلاق ہو۔اخلاق ، اعمال اور عقائد سے تعلق رکھنے والی والأعمال والعقائد فهى سبع ایسی برائیاں جو جہنم میں داخل کرتی ہیں وہ اصولی موبقات من حيث الأصول۔وهذه لحاظ سے سات مہلک چیزیں ہیں۔اور یہ سات ان سبع لدفع هذه الشدائد۔ولها شدائد سے بچانے والی ہیں۔احادیث میں اس أسماء أخرى في الأخبار کے اور بھی نام ہیں لیکن تیرے لئے اسی قدر کافی وكفاك هذا فإنه خزينة الأسرار ہیں کیونکہ یہ اسرار کا ایک خزینہ ہے مزید براں