اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 56 of 163

اِعجاز المسیح — Page 56

اعجاز المسيح اردو تر جمه کصدف درر الفرقان۔میں جمع کر دیا ہے۔اور ایک صدف کی طرح یہ وصارت كعُس لطير العرفان فرقان حمید کے تمام موتیوں کو اپنے اندر لئے ہوئے فإن القرآن جمع علوما أربعة ہے اور عرفان کے پرندوں کے لئے یہ آشیانے کی في الهدايات علم المبدء طرح ہے۔یقیناً قرآن نے اپنی ہدایات میں چاروں وعلم المعاد وعلم النبوّة وعلم علوم جمع کئے ہوئے ہیں یعنی علم مبدء، علم معاد، علم توحيد الذات والصفات۔ولا أن يكون تسمية هذه السورة شك أن هذه الأربعة موجودة نبوت اور علم توحید ذات و صفات باری تعالی )۔في الفاتحة۔وموءودة فى صدور بلاشبہ یہ چاروں علوم سورۃ فاتحہ میں موجود ہیں اور أكثر علماء الأمة۔يقرء ونها اكثر علماء امت کے سینوں میں زندہ مدفون ہیں۔وهي لا تجاوز من الحناجر لا وہ اسے پڑھتے تو ہیں لیکن وہ اُن کے حلق سے نیچے۔يفجرون أنهارها السبعة بل نہیں اترتا، وہ اس کی سات نہروں کو پھاڑ کر جاری ۷۳) يعيشون كالفاجر۔ومن الممكن نہیں کرتے بلکہ وہ فاجروں جیسی زندگی بسر کرتے ہیں۔بأم الكتاب نظرا إلى غاية ممکن ہے کہ اس سورۃ کا نام اس اعتبار سے التعليم في هذا الباب۔فإن ام الكتاب ہو کہ اس میں تمام جامع تعلیمات پائی سلوك السالكين لا يتم إلا بعد جاتی ہیں کیونکہ سالکوں کا سلوک اس وقت تک مکمل أن يستولى على قلوبهم عزّة نہیں ہوتا جب تک ان کے دلوں پر ربوبیت کی الربوبية وذلّة العبودية۔ولن عزت اور عبودیت کا تذلیل پوری طرح سے طاری تجد مرشدًا في هذا الأمر كهذه نہ ہو جائے۔اس امر میں تم حضرت احدیت کی السورة من الحضرة الأحدية۔طرف سے سورہ فاتحہ جیسا کوئی رہنما نہیں پاؤ ألا ترى كيف أظهر عزة الله گے۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ وعظمتــــــه بــقــولــــــه۔الْعَلَمِيْنَ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ "الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ» إلى " مُلِكِ يَوْمِ الدِّینِ تک کے کلام سے اللہ نے اپنی عزت و عظمت کو أظهر ذلة العبد وهوانه | کس طرح نمایاں طور پر ظاہر کیا ہے۔الفاتحة: ٣ الفاتحة : ۴