اِعجاز المسیح — Page 55
اعجاز المسيح ۵۵ اردو تر جمه الزمان للخير والرشد کآخر اور یہ زمانہ خیر ورشد کے لئے آخری زمانہ ہے اور الأزمنة۔ولا يأتي زمان بعدہ اس کے بعد کوئی زمانہ فضل اور مرتبہ میں اس جیسا كمثله في الفضل والمرتبة۔وإنا نہیں ہوگا۔اور جب ہم اس دنیا کو خیر باد کہیں گے تو إذا ودّعنا الدنيا فلا مسيح بعدنا ہمارے بعد روز قیامت تک کوئی مسیح نہ ہوگا۔نہ کوئی إلى يوم القيامة۔ولا ينزل أحد آسمان سے اترے گا اور نہ غار سے نکلے گا۔سوائے من السماء ولا يخرج رأس من اس شخص کے کہ جس کی ذریت کے بارے میں ☆ المغارة۔إلا ما سبق من ربى میرا رب پہلے سے فرما چکا ہے۔یہ پیشگوئی بالکل قول في الذرية وإنّ هذا هو حق ہے اور جس نے حضرت باری تعالیٰ کی طرف الحق وقد نزل من كان نازلا سے نازل ہونا تھا وہ نازل ہو چکا اور آسمان اور من الحضرة۔وتشهد عليه زمین اس کی گواہی دے رہے ہیں لیکن تم ہو کہ اس السماء والأرض ولكنكم لا گواہی سے بے خبر ہو۔اور ایک وقت گزر جانے تطلعون على هذه الشهادة۔يا کے بعد مجھے یاد کرو گے۔لیکن خوش بخت ہے وہ وستذكـرونـنــي بعد الوقت شخص جس نے وقت پایا اور اُسے غفلت میں ضائع والسعيد من أدرك الوقت وما نہ کیا۔اب ہم پھر اپنے پہلے کلام کی طرف لوٹتے أضاعه بالغفلة۔ثم نرجع إلى كلمنا الأولى۔فاسمعوا منی یا ہیں۔تو پھرائے نظمندو! میری سنو۔(سورۃ ) فاتحہ کے أولى النُّهى۔إن للفاتحة أسماء اور بھی نام ہیں۔ان میں سے ایک سُورَةُ الْحَمْد أخرى۔منها سورة الحمد بما ہے کیونکہ اس کا آغاز ہمارے بزرگ و برتر اللہ کی افتتح بحمد ربنا الأعلى۔ومنها حمد سے ہوا ہے۔اس کا ایک اور نام اُم القرآن أم القرآن بما جمعت مطالبہ بھی ہے جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس سورہ نے كلها بأحسن البيان۔وتأبطت قرآن کے جملہ مطالب کو نہایت حسین انداز بیان الحاشية اليه اشارة فى قوله عليه السلام يتزوج ويولد له منه اسی کی طرف اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں کہ مسیح موعود نکاح کرے گا اور اس کو اولا ددی جائے گی۔منہ