اِعجاز المسیح — Page 54
اعجاز المسيح ۵۴ اردو ترجمہ بتوفيق الله الودود۔ومن | کی خبروں میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اس ادنی دنیا أخبـارهـا أنها تبشر بعمر الدنيا کی عمر کے متعلق خبر دیتی ہے۔ہم اُسے بھی حضرتِ الدنية۔وسنكتبه بقوة من احدیت کی عطا کردہ قوت سے تحریر کریں الحضرة الأحدية۔وهذه هي الفاتحة التي أخبر بها نبي من گے۔یہی وہ فاتحہ ہے جس کی اطلاع نبیوں میں الأنبياء۔وقال رأيت ملكا قويا سے ایک نبی نے دی تھی اس نے کہا: کہ میں نے نازلا من السماء۔وفی یدہ ایک قومی فرشتے کو آسمان سے اترتے دیکھا اور اس الفاتحة على صورة الكتاب کے ہاتھ میں چھوٹی سی کتاب کی شکل میں سورۃ الصغير۔فوقع رجله اليمنى على البحر واليسرى على البر فاتحہ تھی اور رب قدیر کے حکم سے اس فرشتے کا بحكم الرب القدير۔وصرخ دایاں پاؤں سمندر پر اور بایاں قدم خشکی پر پڑا اور بصوت عظیم كما يزار بڑی آواز سے جیسے بر شیر گر جتا ہے پکارا۔اس کی الضرغام۔وظهرت الرعود اس آواز سے سات کڑکیں نمودار ہوئیں۔اُن میں السبعة بصوته وكل منها وجد فيه الكلام۔وقیل اختم سے ہر ایک کڑک میں کلام پایا جاتا تھا اور کہا على ما تكلمت به الرعود ولا گیا کہ بجلیوں کے کلام کو سر بمہر کر لے اور اسے تكتب كذالك قال الرب مت لکھ۔ربّ ودود نے ایسا ہی فرمایا۔نازل الودود۔والملك النازل أقسم ہونے والے فرشتے نے اس زندہ خدا کی قسم کھا کر بالحى الذى أضاء نوره وجه البحار والبلدان أن لا يكون کہا جس کے نور نے دریاؤں اور آبادیوں کے رُخ زمان بعد ذالك الزمان بهذا کو منور کیا ہے کہ اس زمانے کے بعد کوئی زمانہ اس الشان۔وقد اتفق المفسرون أن شان والا نہ ہو گا۔مفسرین اس بات پر متفق ہیں کہ ہوگا۔هذا الخبر يتعلّق بزمان المسيح یہ خبر ( پیشگوئی ) ربانی مسیح موعود کے زمانے کے الموعود الرباني۔فقد جاء اء الـزمــان وظهرت الأصوات ساتھ تعلق رکھتی ہے۔اور یقینا وہ زمانہ آ چکا ہے اور السبعة من السبع المثاني۔وهذا سبع مثانی کی وہ سات آواز میں ظاہر ہو چکی ہیں