اِعجاز المسیح — Page 40
اعجاز المسيح اردو تر جمه المناظرات حمل إنكارى عذر پیش کیا تو اس نے میرے اس انکار کو اس جنگ على فرارى من هذه الغزاة۔وما سے میرے فرار پر محمول کیا اور یہ اس کی طرف سے كان هذا إلَّا كيدا منه وحيلة محض چھٹکارا پانے کے لئے ایک حیلہ اور مکر تھا تا کہ وہ ملامت کرنے والے مردوں اور عورتوں للنجاة۔ليستعصم من اللائمين واللائـمـات۔وكان يعلم أن كى ملامت سے بچ جائے۔وہ خوب جانتا تھا کہ کی میرا مناظرہ بازی سے گریز ایک گزشتہ عہد کی بناء پر إعراضي كان لعهد سبق۔وما (۵۲) كنتُ كعبد أبق۔ولكنه طلب تھا۔اور میں کسی بھاگے ہوئے غلام کی طرح نہیں۔البتہ اُس نے اُن جھوٹے عذرات کے ساتھ راہ الفرار بهذه المعاذير الكاذبة۔فرار چاہی تا لوگ اس کے متعلق یہ سمجھیں کہ یہ بڑا مرد میدان اور اتمام حجت کرنے والا ہے۔پس المضمار ومتم الحجة۔فأردنا ہم نے اب یہ ارادہ کر لیا ہے کہ اس کے مطالبے کو لعلّ الناس يفهمونه بطل الآن أن نُعطيه ماسأل ولا نرده پورا کریں اور اسے محروم نہ لوٹائیں۔اور اپنے مطلعِ بالحرمان۔وتجلّى مطلع صدقنا صدق کو نور برہان سے منور کر دیں اور شمشیر بیان بنور البرهان۔ونقطع معاذيره سے اس کے تمام عذروں کو کاٹ کے رکھ کلها بسيف البيان۔لعل الله دیں۔شاید اس طرح اللہ تعالیٰ (اُن کے ذہنوں يجلو به صدأ الأذهان۔ويُفهم ما کے رنگوں کو دور کر دے۔اور اس میدان میں لم يفهموه قبل هذا الميدان اترنے سے پہلے وہ بات جو وہ سمجھ نہ سکے تھے وہ فهذا هو السبب الموجب لنمق انہیں سمجھا دے۔پس یہ وہ سبب ہے جو دعوی اور الدعوى والدلائل لئلا يبقى عذر دلائل لکھنے کا موجب بنا تا کسی سائل کے لئے کوئی للسائل۔وإن هذا التفسير جمع عذر باقی نہ رہے۔اس تفسیر نے لطائف و نکات المباحثات مع اللطائف کے ساتھ تمام مباحثات کو اپنے اندر سمیٹا ہوا ہے والنكات۔فاليوم أدرك الخصم پس آج دشمن نے وہ سب کچھ پالیا ہے جو