اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 26 of 163

اِعجاز المسیح — Page 26

اعجاز المسيح ۲۶ اردو ترجمہ بقى منك من تحميدك۔گئی تھی اسے تیری تائید میں تیرے دوستوں نے كمله صحبك في تأييدك پورا کر دیا اور تیری تعریف کے ترانے گائے گئے وأنشد الأشعار في ثنائك۔وما اور تیری مدح سرائی میں مبالغہ آمیزی کا کوئی دقیقہ ترك دقيقة في إطرائك۔ثم فروگذاشت نہ کیا گیا۔پھر تجھے رفعت و بلندی سبـونـي وحقروني بعد رفعك دینے کے ساتھ انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور میری وإعـلائك۔وكانوا لا يُلاقون تحقیر کی۔وہ جن سے بھی ملتے یا جن سے بھی ان کا أحدًا ولا يــــوافـــون رجلًا إلا سامنا ہوتا ان کے پاس میرا ذکر استخفاف سے ويذكرونني عندهم استخفافا۔و أكلو الحمى بالغيبة فما أكلوا کرتے ہیں۔انہوں نے غیبت کر کے میرا گوشت إلا سما زعافا۔فلما بلغت کھایا اور ایسا کر کے دراصل انہوں نے خود زہر ہلاہل إهانتهم منتهاها۔و گلمنی کھایا۔جب ان کی اہانت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی اور كَلِمهم بمداها۔ووصل الأمر ان کی باتوں کی چھریوں نے مجھے زخمی کیا اور معاملہ إلى مداها۔ورأيتُ أنهم جاروا اپنی انتہا کو پہنچ گیا اور میں نے دیکھا کہ انہوں نے كل الجور۔وأثاروا كالثور۔ہر قسم کا ظلم ڈھایا ہے اور بیل کی طرح غبار اڑایا ہے وتركوا طريق الانصاف اور انصاف کی راہ چھوڑ دی ہے اور ظلم کا رویہ اپنایا ۳۴ وسلكوا مسلك الاعتساف۔ہے اور بیہودہ گوئی اور بکواس کی کثرت ہوگئی ہے۔وكثر الهذر والهذيان۔ومُلئت اور اس دشنام دہی سے دل اور کان بھر گئے ہیں اور بكلمات السبّ القلوب والآذان۔وتاهت الخيالات و كذبت خیالات آوارہ ہو گئے ہیں معارف کی تکذیب اور المعارف وصدقت الجهلات جاہلانہ باتوں کی تصدیق کی گئی ہے تو میرے دل أُلقي في روعى أن أنجى العامة میں بیڈالا گیا کہ عوام الناس کو ان لوگوں کی غلط بیانیوں من أغلوطاتهم۔وأُطفى بقول سے بچاؤں اور ان کی بکو اس کے نتیجہ میں بھڑکائی فيصل ما سعروا بترهاتهم۔ہوئی آگ کو قول فیصل کے ذریعہ سرد کروں