اِعجاز المسیح — Page 11
۱۵ اعجاز المسيح 11 اردو تر جمه عباده من عندہ ولو مکر اپنی جناب سے اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔الماكرون۔يقولون نحن خدام خواہ منصوبہ بنانے والے کتنے ہی منصوبے بنا ئیں۔الاسلام وقد صاروا أعوانا وہ دعوی کرتے ہیں کہ ہم اسلام کے خادم ہیں للنصارى في أكثر عقائدهم جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ عیسائیوں کے بیشتر عقائد وجعلوا أنفسهم كحبالة میں ان کے مددگار ہو گئے ہیں۔اور انہوں نے لصائدهم يقولون سمعنا اپنے آپ کو ان کے شکاریوں کے لئے جال کی الأحاديث بالأسانيد۔ولا طرح بنالیا ہے۔وہ کہتے ہیں کہ ہم نے احادیث کو يعلمون شيئا من معنى التوحيد۔ان کی اسانید سمیت سنا ہے حالانکہ وہ توحید کے ويقولون نحن أعلم بالأحكام معنى تک نہیں جانتے اور وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم الشرعية۔ومـا وطـئـت أقدامهم احکام شریعت کو خوب جانتے ہیں حالانکہ دینی سكك الأدلة الدينية۔يطيرون ولائل کے کوچوں میں ان کے قدم تک نہیں في الهوى كالحمام۔ولا پڑے۔وہ حرص و ہوا کی فضاؤں میں کبوتر کی طرح اڑانیں بھر رہے ہیں اور موت کی گھڑی کا فکر نہیں يسـعـون لــحـطـام بـأنواع قلق۔کرتے۔وہ معمولی دنیاوی فوائد کی خاطر بصد يُفكرون في ساعة الحمام۔ويُخرجون كـأهل النفاق بیقراری دوڑ دھوپ کرتے ہیں اور منافقوں کی رؤوسهم من كل نفق۔يقعون طرح ہر سوراخ سے اپنا سر نکالتے ہیں۔حرص کی من الشح على كل غضارة۔ولو كان فيـه لـحـم فـارة۔إلَّا الذين شدت کے باعث وہ ہر طشت پر گر پڑتے ہیں خواہ عصمهم الله بأيدى الفضل اس میں ایک چوہے کا گوشت ہو۔بجز ان کے جنہیں والكرامة۔فأولئك مُبرء ون اللہ اپنے دست فضل و کرم سے بچالے۔ایسے لوگ مذکورہ بیان سے مبر اہیں اور ان پر کوئی تاوان مما قيل وليس عليهم شيء من الغرامة۔وإنّهم من المغفورين نہیں اور وہ بخشے ہوئے لوگوں میں شامل ہیں۔ومن الفتن العظمى والآفات عظیم فتنوں اور بڑی بڑی آفتوں میں سے ایک