اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 12 of 163

اِعجاز المسیح — Page 12

اعجاز المسيح بنوه على المكائد كالصائد لا ۱۲ اردو ترجمہ الكبرى صول القسوس عیسائی پادریوں کی وہ یلغار ہے جو شکاریوں کی بقسى الهمز واللمز طرح اپنی عیب گیری اور نکتہ چینی کی کمانوں سے كالعسوس۔وكل ما صنعوا کی گئی تھی۔جو بھی انہوں نے ہمارے دین کو زخمی لجرح ديننا من النبال والقياس۔کرنے کے لئے تیر و کمان بنائے اُس کی بنیاد انہوں نے شکاری کی طرح مکر و فریب پر رکھی نہ کہ على العقل والقياس نبذوا الحق ظهريًا۔وما كتبوا فيما عقل و قیاس پر۔انہوں نے حق کو پس پشت ڈال دونوه إلَّا أمرًا فريا۔وقد دیا اور اپنی مدونہ کتابوں میں سراسر جھوٹ تحریر کیا اجتمعت هممهم على إعدام اور ان کی تمام توانائیاں اسلام کو نیست و نابود کرنے الإسلام۔واتفقت آراء هم کے لئے جمع ہو گئیں اور سید نا خیر الانام لے کے (١٢) لمحو آثار سیدنا خير الأنام نقوش مٹانے کے لئے ان کی آراء متفق ہو گئیں۔ويدعون الناس إلى اللظى یہ (پادری) شرک کا دام بچھا کر لوگوں کو بھڑکتی والدرك۔ناصبين شرك آگ اور اس کی گہرائیوں کی طرف بلاتے ہیں۔الشرك۔وما وجدوا كيدًا إلا استعملوه وما نالوا جهدًا إلَّا مکرو فریب کا ہر میتر حربہ انہوں نے استعمال کیا اور بذلوه۔استحرت حربهم۔وكثر هر کوشش بروئے کار لائے۔اُن کی جنگ میں ہر طعنهم وضربهم۔ونعرت حرارت اور اُن کی نیزہ زنی اور شمشیر زنی میں كوساتهم۔و صاحت من كل شدّت پیدا ہوگئی ان کے نقارے گونج اٹھے اور ہر طرف بوقاتهم۔وجالت طرف سے بگل بج اٹھے۔ان کے گھوڑوں نے خيولهم۔وسالت سیولهم جولانی دکھائی اور سیلاب امڈ آئے۔انہوں نے اپنی وسعوا كل السعى حتى جمعوا کوششوں کو ایسی انتہا تک پہنچا دیا کہ الحاد کے تمام عساكر الإلحاد۔ورفعوا رايات لشکر ا کٹھے کرلئے اور فساد کے علم بلند کر دیئے۔الفساد۔وصُبّت على المسلمين مصائب و خُرّبت تلك مسلمانوں پر مصائب ٹوٹ پڑے اور آبادیاں الــربـوع وأهديت لسقياها ویران ہو گئیں۔ان کے پینے کے لئے آنسوؤں کا