اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 136 of 163

اِعجاز المسیح — Page 136

اعجاز المسيح ۱۳۶ اردو تر جمه لنكون من المنعم عليهم لا من هم مُنْعَم عَلَيْهِم بن جائیں اور مَغْضُوب المغضوب عليهم وأهل عَلَيْهِم اور ضالین نہ بنیں۔قسم ہے اُس ذات کی الضلال۔ووالذى أنزل المطر جس نے بادلوں سے بارش نازل کی اور شگوفوں من الغمام۔وأخرج الثمر من سے پھل پیدا کئے یقیناً اس آیت صراط الذين الأكمام۔لقد ظهر الحق من هذه انعمت۔۔۔الخ ) سے حق ظاہر ہو گیا ہے اور کوئی الآية۔ولا يشك فيه من أُعطى بھی شخص جسے ذرا بھی عقل عطا کی گئی ہو اس میں له ذرة من الدراية۔وإن الله قد شک نہیں کرے گا۔اللہ تعالیٰ نے پوری وضاحت مـن عـلـيـنـا بالتصريح والإظهار سے یہ امور کھول کر ہم پر بہت احسان فرمایا ہے اور وأماطَ عنّا وَعُثاء الافتكار۔ہم سے غور و فکر کی مشقت دور کر دی ہے۔اس لئے فوجب على الذين يُنَنِضون اُن لوگوں پر جو سانپ کی طرح اپنی زبانیں ہلا نـضـنـضـة الـصـل۔ويُحملقون رہے ہیں اور شکار کو جھانکنے والے باز کے تاڑنے حمـلـقـة البـازی المطل۔ان لا کی طرح آنکھیں پھاڑ کر دیکھتے ہیں اُن پر واجب (۱۸۱) يُعرضوا عن هذا الإنعام ولا ہے کہ وہ اس انعامِ الہی سے اعراض نہ کریں اور يكونوا كالأنعام۔وقد عَلِقَ بقلبی چوپاؤں جیسے نہ نہیں۔یہ بات میرے دل میں بیٹھ أن الفاتحة تأسُوا جراحهم۔گئی ہے کہ سورۃ فاتحہ اُن کے زخموں کا علاج کرتی وتريش جناحهم۔وما من سورة فى ہے اور ان کے بازوؤں کو پر بخشتی ہے اور قرآن القرآن إلا هي تكذبهم فى هذا كريم كى ہر سورت ہی اس عقیدہ (حیات مسیح ) میں کریم کی الاعتقاد فاقرء مِمّا شئت من اُن کی تکذیب کرتی ہے۔اس لئے کتاب اللہ میں كتاب الله يُريك طريق الصدق سے جہاں سے چاہو پڑھ لو وہ تمہیں صدق وسداد کا والسداد۔ألا ترى أن سورة بني إسرائيل ہی طريق دکھائے گی۔کیا تو نہیں دیکھتا کہ سورۃ بنی يمنع المسيح أن يرقى في اسرائیل مسیح کو آسمان پر چڑھنے سے روک رہی ہے السماء، وأن آل عمران تعده أن اور سورۃ آل عمران اُن سے وعدہ کرتی ہے کہ اللہ ا بنی اسرائیل: ۹۴