اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 135 of 163

اِعجاز المسیح — Page 135

اعجاز المسيح ۱۳۵ اردو تر جمه فلا تكونوا كالذين فقدوا نور | مت ہو جاؤ جنہوں نے اپنی آنکھوں کا نور کھو دیا۔عينيهم۔وذهب بما لديهم۔اور جو اُن کے پاس تھا وہ جاتا رہا۔تم پر افسوس! کیا ويحكم وهل بعد الفرقان دلیل قرآن کریم کے بعد بھی کوئی اور دلیل ہے یا کوئی أو بقى إلى مفرّ من سبيل۔أيقبَل اور راہ فرار باقی رہ جاتی ہے۔کیا تمہاری عقل اس عقلكم أن يبشر ربُّنا فى هذا بات کو قبول کرتی ہے کہ ہمارا رب ہمیں اس دعا میں الدعاء۔بأنه يبعث الأئمة من تو يه بشارت دے کہ وہ اس امت میں ان لوگوں یہ هذه الأمة لمن يريد طریق کے لئے جو ہدایت کی راہ چاہتے ہیں ائمہ مبعوث الاهتداء۔الذين يكونون كمثل کرے گا جو برگزیدہ اور چنیدہ ہونے کے لحاظ سے أنبياء بني إسرائيل في الاجتباء بنی اسرائیل کے انبیاء کی مانند ہوں گے اور وہ ہمیں والاصطفاء۔ويأمرنا أن ندعو أن تو یہ حکم دے کہ ہم بنی اسرائیل کے انبیاء جیسا بننے نكون كأنبياء بني إسرائيل۔ولا کی دعا کریں اور بنی اسرائیل کے نكون كأشقياء بني إسرائيل۔ثم بدبختوں کی طرح نہ بنیں پھر اس کے بعد وہ خدا بعد هذا يدعنا ويُلقينا في وهاد الحرمان۔ويرسل إلينا رسولا من ہمیں دھکے دے کر محرومی کے گڑھوں میں ڈال دے اور بنی اسرائیل کا ایک رسول ہماری طرف بني إسرائيل وينسى وعده كل بھیج دے اور اپنے وعدے کو بالکل بھول جائے۔النسيان۔وهل هذا إلا المكيدة ى لا يُنسب إلى الله المنان یہ ایسا کھلا کھلا فریب ہے جسے منان خدا کی طرف ۱۸۰ التي منسوب نہیں کیا جاسکتا۔اللہ نے اس سورۃ میں تین وإن الله قد ذكر في هذه السورة ثلاثة أحزاب مـن الـذيـن أنـعـم گروہوں کا ذکر کیا ہے مُـنْـعَـم عَلَيْهم كا ، اور عليهم واليهود والنصرانيين۔یہودیوں کا اور نصرانیوں کا گروہ۔اور ہمیں ترغیب ورَغْبَنا في الحزب الأوّل منها دی کہ ان میں سے پہلے گروہ میں شامل ہوں اور ونهى عن الآخرين۔بل حثنا على دوسرے دوگر ہوں سے منع فرمایا بلکہ ہمیں دعا اور الدعاء والتضرع والابتهال تضرع اور ابتہال کی تحریص دلائی تا کہ