اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 118 of 163

اِعجاز المسیح — Page 118

اعجاز المسيح ۱۱۸ اردو تر جمه بالأبدان وترون أنه كيف خلق كى ایسی رحمانیت جس کا تعلق اجسام کے ساتھ أسبابًا جديدة۔ووسائل مفيدة۔ہے دیکھ رہے ہو تم دیکھتے ہو کہ اُس نے کس طرح نئے نئے ذرائع اور مفید وسائل پیدا کئے ہیں۔ایسی وصنائع لم ير مثلها فيما مضى۔۔وعجـائـب لـم يـوجـد مثلها في صنعتیں جن کی مثال گزشتہ زمانوں میں نہیں دیکھی القرون الأولى۔وترون تجدّدًا في كلّما يتعلق بالمسافر گئی اور ایسے عجائبات جن کی نظیر قرون اولیٰ میں والنزيل والمقيم وابن السبیل نہیں پائی گئی۔اور تمہیں تمام چیزوں میں جو مسافر یا والصحيح والـعــليــل قیام پذیر ، سکونتی یا پردیسی تندرست یا بیمار، جنگجو یا ، والمحارب والمصالح المقيل صلح جو، قیام یا گوچ کی حالت اور تمام قسم کی نعمتوں والإقامة والرحيل۔وجميع اور مشکلات سے تعلق رکھتی ہے جدت نظر آئے گی۔۱۵۶ أنواع النعماء والعراقيل۔كأن الدنيـا بـدلـت كل التبديل فلا گویا دنیا مکمل طور پر بدل چکی ہے۔اور اس میں کوئی شك أنها ربوبية عظمى۔شک نہیں کہ یہ سب کچھ ربوبیت عُظمی اور ورحمانية كبرى۔وكذالك رَحْمَانِيتِ کبری ہے۔اسی طرح آپ کو تمام دینی ترى الربوبية والرحمانية امور میں ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت نظر والرحيمية في الأمور الدينية۔آئے گی۔ہر معاملہ کو علوم الہیہ کے طلباء کے لئے وقد يُسر كل أمر لطلباء العلوم الإلهية۔ويُسر أمر التبليغ وأمر آسان کر دیا گیا ہے۔تبلیغ کا امر اور روحانی علوم کی إشاعة العلوم الروحانية اشاعت کا کام آسان کر دیا گیا ہے۔اور ہراس وأنزلت الآيات لكل من يعبد شخص کے لئے نشان اتار دیئے گئے ہیں جو اللہ کی الله ويبتغى السكينة من عبادت کرتا اور اُس کی جناب سے سکینت کا طالب الحضرة۔وانكسف القمر ہے۔چاند اور سورج کو رمضان میں گرہن لگ چکا، والشمس في رمضان وعُطّلت العشار فلا يُسْعَى عليها إِلَّا اونٹیاں بریکار کر دی گئیں۔اب اُنہیں شاذ و نادر ہی بالندرة۔وسوف ترى المركب استعمال کیا جاتا ہے اور تم عنقریب ہی مکہ اور مدینہ