اِعجاز المسیح — Page 119
اعجاز المسيح ۱۱۹ اردو تر جمه ۱۵۷۶ الجديد في سبيل مكة کے راستہ میں نئی سواری کو چلتے دیکھو گے۔علماء اور والمدينة۔وأيد العالمون طلباء کے لئے کثرت کے ساتھ کتابوں اور ہر قسم کے ۱۵۷ والطالبون بكثرة الكتب وأنواع معلوماتی ذرائع کی مد بہم پہنچائی دی گئی ہے۔مسجدیں مدد أسباب المعرفة۔وعُمر آباد ہوگئی ہیں اور عبادت گزار کی حفاظت کی گئی ہے المساجد۔وحُفِظَ الساجد۔امن وامان اور دعوۃ وتبلیغ کے دروازے کھول دیئے وفتح أبواب الأمن والتبليــغ والدعوة۔وما هو إلا فيض الرحيمية گئے ہیں۔اور یہ سب کچھ رحیمیت کا فیضان۔فوجب علينا أن نشهد أنها ہے۔پس ہم پر واجب ہے کہ ہم گواہی دیں کہ یہ وسائل لا يوجد نظيرها في ایسے وسائل ہیں جن کی نظیر قرون اولیٰ میں نہیں القرون الأولى۔وإنه توفیق پائی جاتی تھی۔اور یہ ایک سہولت اور آسانی ہے وتيسير ما سمع نظيره أذن وما جس کی نظیر نہ کسی کان نے سنی اور جس کی مثل نہ کسی رأی مثلـه بـصــر فانظر إلى آنکھ نے دیکھی۔پس تم ہمارے رب اعلیٰ کی رحيـمـيـة ربنا الأعلى۔ومن رحيميته أنا قدرنا على أن نطبع رحيمیت ملاحظہ کرو۔یہ اسی کی رحیمیت ہے كتب ديننا في أيام ما كان من کہ ہمارے لئے ممکن ہو گیا ہے کہ چند دنوں میں قبل في وسع الأولين أن يكتبوها اپنے مذہب کی اس قدر کتابیں طبع کر دیں جو کردیں في أعوام۔وإنّا نقدر على أن ہمارے اسلاف سالوں میں بھی لکھنے کی طاقت نہیں نطلع على أخبار أقصى الأرض رکھتے تھے۔آج ہم زمین کے دور دراز علاقوں کی (۱۵۸) في ساعات۔وما قدر عليه وما قدر عليه خبریں چند گھڑیوں میں معلوم کر سکتے ہیں جو * پہلے ☆ السابقون إلا لشق الأنفس لوگ اپنی جانوں کو مشقت میں ڈال کر اور سالہا سال وبذل الجهد إلى سنوات۔وقد کی محنت کر کے حاصل کرتے تھے۔اس نے ہر بھلائی فُتِحَ علينا في كل خير أبواب الربوبية والرحمانية والرحيمية کے لئے ہم پر ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت ، * الحاشية۔كما قال تعالى "يَوْمَبِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا »۔منه حاشیہ جیسے کہ للہ تعالیٰ کا فرمان يَوْمَبِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ، ہے۔یعنی اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔الزلزال : ۵