اِعجاز المسیح — Page 117
اعجاز المسيح ۱۱۷ اردو ترجمہ الناعون۔وطبعت اخبارها که ملت اسلام) مرگئی اور موت کی خبر لانے (۱۵۴) ( وأشاعتها المشيعون۔ولكل والے اس کی موت کی خبر لے آئے۔اُس کی موت كمال زوال ولكل ترعرع کی خبریں چھپ گئیں اور شائع کرنے والوں نے اضمحلال۔كما ترى أن السيل انہیں اچھی طرح پھیلا دیا۔ہر کمال کے لئے زوال إذا وصل إلـى الـجـبـل الـراسي ہے اور ہر جوانی کے لئے ڈھلنا ہے۔جیسا کہ تم وقف۔و الليل إذا بلغ الى نے دیکھا ہے کہ جب سیلاب کا پانی مستحکم پہاڑ الصبح المسفر انكشف۔كما قال الله تعالى وَالَّيْلِ إِذَا تک پہنچ جائے تو وہ ٹھہر جاتا ہے اور رات جب عَسْعَسَ وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ به روشن صبح تک پہنچ جائے تو تاریکی چھٹ جاتی ہے با فجعل تنفّس الصبح كأمر لازم جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَالَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ بعد كمال ظلمات الليل وَالصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ۔پس اس نے رات وكذالك في قوله کے انتہائی اندھیروں کے بعد صبح کے ظہور کو ایک يَارْضُ ابْلَعِیجُعِلَ لازمی امر قرار دیا۔اسی طرح اللہ تعالیٰ کے کلام كمال السَّيل دليل زوال يَاَرْضُ ابْلَعِی میں سیلاب کی انتہا کو السيل۔فاراد الله أن يرد إلى | سیلاب کے زوال کی علامت ٹھہرایا ہے۔پس اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ مؤمنوں کی طرف اُن کے پہلے دن لوٹا دے اور ان کو دکھائے کہ وہ ان کا ربّ يُجزئ ويُبعث فيه الموتى ہے اور وہ رحمن، رحیم اور اُس دن کا مالک ہے جس وإنكم ترون في هذا الزمان میں جزا سزا دی جائے گی اور جس میں مردوں کو ربوبية الله المنان و رحمانیتہ اٹھایا جائے گا۔اور تم اس زمانے میں خدائے منان للإنسان والحيوان التي تتعلّق کی ربوبیت اور انسانوں اور حیوانوں کے لئے اس المؤمنين أيامهم الأولى۔وأن ريهم أنه ربهم وأنه الرّحمن والرحيم ومـالـك يـوم فيــه لے اور (قسم ہے ) رات کی جب وہ آئے گی اور پیٹھ پھیر جائے گی۔اور صبح کی جب وہ سانس لینے لگے گی۔(التکویر : ۱۹،۱۸) سے اے زمین ! نگل جا (هود: ۴۵) ۱۵۵