اِعجاز المسیح — Page 115
اعجاز المسيح ۱۱۵ اردو ترجمہ آخر الزمان۔و هو زمان یکثر ہوئیں اور پھر یہ آخری زمانے میں ظاہر ہوں گی۔فيه الفسق والفساد۔ويقل اور یہ وہ زمانہ ہے جس میں فسق و فساد بہت الصلاح والسداد۔ويُجاح کثرت سے ہوگا۔اور نیکی اور راستبازی بہت ہی الإسلام كما تُجاح الدوحة۔کم ہوگی اور اسلام کی ایسی بیخ کنی ہوگی جیسے کہ ويصير الإسلام كسليم لدغته الحيّة۔ويصير المسلمون وترون كيف كثر المفسدون۔درخت کو بیخ و بن سے اکھاڑ دیا جاتا ہے اور اسلام كأنهم الميتة۔ويُداس الدين کی حالت ایک مارگزیدہ کی سی ہو گی اور مسلمان تحت الدوائر الهائلة۔والنوازل ایسے ہو جائیں گے جیسے کہ مردے۔اور اُن کا دین النازلة السائلة۔وكذالك خوفناک حوادث اور دوسرے متواتر نازل ہونے ترون في هذا الزمان۔والے مصائب کے نیچے کچلا جائے گا۔اور یہی وتشاهدون أنواع الفسق حالت تم اس زمانے میں دیکھ رہے ہو اور طرح والكفر والشرك والطغيان۔طرح کے فسق ، کفر شرک اور سرکشیوں کا مشاہدہ کر رہے ہو۔اور تم دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مفسد زیادہ وقل المصلحون المواسون۔وحان للشريعة أن تُعدَم و آن ہو گئے ہیں اور مصلح اور غمخوار کم ہو گئے ہیں۔وہ للملة أن تكتم و هذا بلاء قد وقت قریب آ گیا تھا کہ شریعت معدوم ہو جاتی اور دهم۔وعناء قد هجم۔وشر قد ملت نا پید ہو جاتی۔یہ مصیبت ہو جاتی۔یہ مصیبت ہے جو ناگہانی نجم ونار أحرقت العرب آپڑی اور ایسی بپتا ہے جو ٹوٹ پڑی ایسا شہر ہے جو والـعـجـم۔و مع ذالك ليس یکدم پھوٹ پڑا ایسی آگ تھی کہ جس نے عرب و وقتنا وقت الجهاد۔ولا زمن عجم کو جلا ڈالا۔بایں ہمہ ہمارا یہ وقت جہاد کا وقت نہیں اور نہ تیز تلواروں کا زمانہ ہے۔اور نہ یہ المرهفات الحداد۔ولا أوان ضرب الأعناق والتقرين في گردنیں مارنہیں اور زنجیروں میں جکڑنے کا وقت الأصفاد ولا زمان قود أهل الضلال في السلاسل ہے اور نہ ہی گمراہوں کو زنجیروں اور طوقوں میں والأغلال۔وإجراء أحكام القتل جکڑ کر انہیں گھسیٹنے اور ان پر قتل اور ہلاکت کے ۱۵۱ ۱۵۲۶