اِعجاز المسیح — Page 95
اعجاز المسيح اردو تر جمه أَخْرَجَ شَطْأَهُ * إلى قومٍ گروہ اور ان کے امام مسیح موعود کی طرف اشارہ کیا حَرِينَ مِنْهُم وإمامهم ہے بلکہ اس کے نام احمد کا بالصراحت ذکر کیا المسيح۔بل ذكر اسمه أحمد ہے۔اور قرآن مجید میں آنے والی اس تمثیل میں بالتصريح۔وأشار بهذا المثل اُس نے اشارہ کیا ہے کہ مسیح موعود نرم سبزے الذي جاء في القرآن المجيد۔کی طرح ظاہر ہوگا۔نہ کہ کسی شدید اور الحاشية۔اعـلـم يـا طـالـب الـعـرفـان انـه مـا جاء في كتاب الله الفرقان ان الصحابة حاشیہ اے عرفان کے طالب ! یہ اچھی طرح سے جان لے کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب فرقان حمید میں یہ کہیں نہیں آیا کہ صحابہ کانوارحـمـاء على اهل البغي والعدوان واما رُحم بعضهم على بعض فلا يخرجهم من (کرام ) باغیوں اور سرکشوں پر رحم کرنے والے تھے۔باقی رہا صحابہ کا ایک دوسرے سے رحمت و شفقت کا سلوک الجلالية۔بل تزيد قوة الـجـلال كونهم في صورة الوحدة فانهم كشخص واحدٍ تو وہ انہیں جلائیت کے دائرے سے خارج نہیں کرتا بلکہ اُن کا سلک وحدت میں منسلک ہونا جلال کی قوت عند الله وكالجوارح لحضرة الرسالة۔ولا يختلج في قلب ان مثل الزرع مشترك میں اضافہ کرتا ہے کیونکہ وہ اللہ کے نزدیک شخص واحد کی طرح اور حضرت رسالت مآب کے لئے بطور اعضاء کے في التوراة والانجيل فان هذا المثل قد خُصَ بكتاب عيسى في التنزيل۔ثم لا تھے اور یہ امرکسی کے دل میں نہ کھٹکے کہ ذرع ( کھیتی کی تمثیل توراۃ اور انجیل میں مشترک ہے۔ہرگز نہیں۔کیونکہ تمثیل نجده في التوراة ونجده في الانجيل بالتفصيل ومن المعلوم ان القراء الكبار قرآن کریم میں عیسی کی کتاب (انجیل) سے خاص کی گئی۔پھر ہم اسے تو رات میں نہیں پاتے۔اور تفصیل کے ساتھ انجیل میں يقفون على قوله تعالى مثلهم فى التوراة۔ولا يلحقون به هذا المثل عند قراءة هذه پاتے ہیں۔اور یہ مشہور ہے کہ بڑے بڑے قاری قرآن پاک کی آیت مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرِيةِ پر وقف کرتے ہیں اور الآيات بل يخصونه بالانجيل يقينا من غير الشبهات ولاجل ذالك كتب الوقف ان آیات کو پڑھتے وقت اس تمثیل کو لفظ تو رات کے ساتھ ملا کر نہیں پڑھتے۔بلکہ بغیر کسی شبہ کے یقینی طور پر اسے صرف الجائـز عـليــه فـي جميـع المصاحف المتداولة وان كنت في شك فانظر انجیل کے ساتھ مخصوص کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام مروجہ مصاحف میں تو راۃ کے لفظ پر وقف جائز لکھا ہوا اليهالزيادة المعرفة۔منه ہے۔اگر آپ کو اس بارے میں شک ہو تو اضافہ علم کے لئے وہاں ملا حظہ کریں۔منہ