اِعجاز المسیح — Page 94
اعجاز المسيح ۹۴ اردو تر جمه دود، وإن عيسى أخبر عن آخرین اور حضرت عیسی علیہ سلام نے صحابہ میں سے آخَرِین منهم وعن إمام تلك الأبرار۔منهم يعنی ( آخرین کے گروہ ) اور اُن ابرار کے أعنى المسيح الذي هو مظهر امام یعنی اس مسیح کے متعلق جو رحم کرنے والے ستار أحمد الراحم الستار۔ومنبع احمد کا مظہر اور رحیم و غفار خدا کے جمال کا منبع ہے جمال الله الرّحيم الغفّار بقوله اپنے قول كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْعَهُ مِیں "كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطْعَهُ" پیشگوئی فرمائی تھی کہ وہ ایسی روئیدگی کی مانند ہے جو کسانوں کو خوش کرتی ہے۔ان دونوں نبیوں نے اُن الذي هو معجب الكفار۔وكل صفات کی پیش گوئی فرمائی جو اُن کی اپنی ذاتی منهما أخبر بصفات تناسب صفات سے مناسبت رکھتی ہیں اور ایسی جماعت صفاته الذاتية۔واختار جماعة منتخب کی جن کے اخلاق ان کے اپنے پسندیدہ تشابه أخلاقهم أخلاقه المرضية۔فأشار موسى بقوله أشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ إلى اخلاق کے مشابہ تھے۔حضرت موسیٰ ( علیہ سلام) نے اپنے قول أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ میں ان صحابہ کی جانب اشارہ کیا جنہوں نے ہمارے ۱۲۳ صحابة أدركوا صحبة نبينا برگزیده رسول (محمد ﷺ) کی صحبت پائی اور المختار۔وأروا شدّةً وغلظة في المضمار۔وأظهروا جلال الله انہوں نے میدان کارزار میں شدّت اور مضبوطی کا مظاہرہ کیا اور اللہ کے جلال کو تیغ براں کے ذریعہ بالسيف البتار۔وصاروا ظلّ اسم ظاہر کیا۔اور خدائے قہار کے رسول محمد کے محمد رسول الله الله القهار عليه نام کے ظلّ بن گئے۔درود و سلام ہو آپ پر اللہ کا، صلوات الله وأهل السماء وأهل اہل سماء اور اہل ارض کے ابرار و اخیار کا۔اور الأرض من الأبرار والأخيار حضرت عیسی نے اپنے قول كَزَرْعٍ وأشار عيسى بقوله "كَزَرْعٍ اَخْرَجَ شَطعہ میں صحابہ کے ایک دوسرے ے۔ایک کھیتی کی طرح جوا اپنی کونپل نکالے۔(الفتح: ۳۰)