اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 96 of 163

اِعجاز المسیح — Page 96

اعجاز المسيح ۹۶ اردو تر جمه إلى أن المسيح الموعود لا يظهر سخت ھے کی طرح۔پھر یہ بھی قرآن کریم کے إلَّا كنبات ليّن لا كالشيء الغليظ عجائبات میں سے ہے کہ اس نے اسم احمد کا الشديد۔ثم من عجائب القرآن عیسى (عليہ السلام) سے حکایہ ذکر کیا اور اسم الـكــريــم أنـــه ذكر اسم أحمد ۱۲۴ حكايــا عن عيسى و ذكر اسم محمد حكايتًا عن موسى۔ليعلم محمد کا ذکر موسیٰ (علیہ السلام) سے حکایہ کیا۔تا کہ پڑھنے والے کو یہ معلوم ہو جائے کہ جلالی نبی القارى أن النبي الجلالي أعنى یعنی حضرت موسیٰ نے وہ نام منتخب کیا جو اُن کی اپنی موسى اختار اسما يُشابه شأنه شان کے مشابہ ہے یعنی محمد جو جلالی نام أعنى محمد الذى هو اسم ہے۔اور اسی طرح حضرت عیسی (علیہ سلام) نے الجلال۔وكذالك اختار عیسی اپنے جمالی نبی ہونے کے ناتے اسم احمد اختیار اسم أحمد الذى هو اسم کیا۔جو جمالی اسم ہے اور اسے قہر و قتال سے کچھ تعلق نہیں۔پس حاصل کلام یہ کہ ان دونوں الجمال بما كان نبيا جماليًا وما اعطى له شيء من القهر والقتال۔فحـاصــل الكلام أن كلا منهما ( موسیٰ اور عیسی ) میں سے ہر ایک نے اپنے أشار إلى مثيله التام۔فاحفظ هذه مثیل تام کی طرف اشارہ کیا ہے۔پس تو اس نکتے النكتة فإنها تنجيك من الأوهام کو ذہن نشین کر لے کیونکہ یہ تجھے اوہام سے نجات وتكشف عن ساقی الجلال دلائے گا۔اور جلال و جمال دونوں پہلوؤں کو والجمال۔وترى الحقيقة بعد آشکار کرے گا اور پردہ اٹھانے کے بعد حقیقت کو رفع الفدام۔وإذا قبلت هذا واضح کرے گا۔اور جب تو یہ قبول کر لے گا تو ہر فدخلت في حفظ الله وكلاه من دجال سے اللہ کی حفاظت اور اس کی پناہ میں كل دجال۔ونـجـوت مـن كـل ضلال۔آجائے گا اور ہر ضلالت سے نجات پا جائے گا۔