ابن مریم

by Other Authors

Page 66 of 270

ابن مریم — Page 66

YA۔گویا آپ شریعت موسوی کے احیاء کے لئے مامور ہوئے اور آپ اس امت کے لئے مجدد تھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں مجدد تھا۔اسرائیلی شریعت کے زندہ کرنے کے لئے مسیح چودہویں صدی کا مسیح ہندوستان میں۔روحانی خزائن جلد ۱۵۔صفحہ ۲۹ ) مسیح محمدی حضرت مسیح موعود علیہ السلام بھی شریعت محمدیہ کی تجدید کے لئے مبعوث ہوئے۔اور آپ بھی حضرت عیسی علیہ السلام کی طرح چودہویں صدی میں مامور ہوئے۔آپ فرماتے ہیں ” جب تیرہویں صدی کا آخیر ہوا اور چودہویں صدی کا ظہور ہونے لگا تو خدا تعالیٰ نے الہام کے ذریعہ سے مجھے خبر دی کہ تو اس صدی کا مجدد ہے۔" (کتاب البریہ۔روحانی خزائن جلد ۱۳۔صفحہ ۲۰۱۔حاشیہ ) چودہویں صدی میں حضرت عیسی علیہ السلام سے مشابہت کے بارہ میں حضور علیہ السلام فرماتے ہیں۔پر ختم ہوتا ہے۔" ) قصص القرآن۔جلد اول۔صفحہ ۳۲۹ ) پس اس سے واضح ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام ، حضرت موسیٰ علیہ السلام چودہ سو سال بعد آئے۔سیخ محمدی : حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۱۲۵۰ ھ میں پیدا ہوئے اور ۱۳۲۶ میں آپ کا وصال ہوا۔اس سے واضح ہے کہ آپ اپنے آقاو مولی حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چودہویں صدی کے شروع میں مبعوث ہوئے۔